Damadam.pk
Sumaira.11's posts | Damadam

Sumaira.11's posts:

Sumaira.11
 

*✍زندگی بھی بس اک ڈائری کی مانند ھے. جس کے ھر صفحے پر دن، تاریخ، ماہ و سال چسپاں ھیــــں. صفحہ ایک سے آخر تک زندگی اس پر بے شمار تحریریں لکھتی ھے. اس تحریر کی نوعیت ھر زندگی کے مزاج پر منحصر ھے. جب یہ خوش ھوتی ھے. تو دھنک کے ساتوں رنگ ڈائری میں سجاتی ھے. اور جب ناخوش ھوتی ھے. تو ماتمی سیاہ رنگ سے صفحوں کو کالا کر ڈالتی ھے ... ھم اگر شروع سے آخر تک اسے پڑھتے جائیں تو پتہ چلے گا، کہ تاریخ کے ساتھ ساتھ تحریروں میں پختہ سو چ اور تجربہ دکھائی دیتا ھے، لیکن افسوس جونہی ھم ان تجربوں سے فیض یاب ہونے لگتے ھیــــں. ڈائری کے صفحات ختم ھوجاتے ھیــــں*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*_ہــم اکــثــر اپـنـــی چـیــزوں_کــی طــرح اپنــے تـعــلق کہیــــں_ رکـــھ کــــر بـھـــول جـــاتـــے ہیـــں_*
*_کـبـــھــی انـــا میـــں کـــبـھــی_ خــود غـــرضـــی میـــں،_ _کبـــھـــی غــلـــط فہمــــی میـــں..._*
*_رشتـــوں کـــی قــــدر کـیــجئــے_ انہیـــں اپنـــی بـــے جــاانــــــا کــــی نــظــر نـــا کـیــجیـئــے🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*✍منہ میں زبان رکھنا کمال نہیں ، اسے سنبھال کر رکھنا کمال ہے ۔ اسی طرح کسی کے عیوب جاننا کمال نہیں ، جاننے کے باوجود پردہ پوشی کمال ہے ۔ بالکل ویسے جیسے ستار العیوب پروردگار ، ہمارے ہزار عیب ڈھانپ کر عزت بنائے رکھتا ہے ۔ وہ عیوب جو والدین و رشتہ داروں کو معلوم ہو جائیں تو ہمیں چھوڑ دیں ۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*کرونا وائرس نے دنیا میں تباہی مچا دی. اے مسلمانوں شکر ادا کرو اس آللہ کی جس نے ہم سب کو نبی کریم صلی اللہ کی امت میں پیدا کیا اور حلال اور حرام میں فرق واضح کیا۔*
اس کی وجہ سے چائنہ میں کافی اموات ہوئی ہیں، یہ وائرس چائنہ کے شہر wuhan میں دریافت ہو ہے جس کی آبادی 11 million ہے۔ اس وقت wuhan کے علاؤہ آس پاس کے 11 شہر مکمل بند ہیں جہاں پر گھروں سے باہر نکلنے پر بھی پابندی ہے اور اس شہر کا کوئی فرد کسی دوسرے شہر میں بالکل نہیں جا سکتا۔۔۔
*آج چمکادڑ کی سوپ کھانے کی وجہ سے دنیا میں کرونہ وائرس نے تباہی مچائی اور سب کو یہ ماننے پر مجبور کیا کہ وقعی اسلام راہ نجات ہے ۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*عمدہ اخلاق والے مخلص رشتہ دار اور دوست ہمیشہ یاد رہتے ہیں دلوں میں بهی لفظوں میں بھی اوردعاؤں میں بهی الله تعالی ہمیں اورآپ سبکو صحت و عافیت، کامیابیوں، خوشیوں، تقوی اور ایمان کی سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے خوشیاں عزت اور سکون زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں الله تعالیٰ ہماری اور آپکی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے.🤲*
Ameen
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*ھر منٹ کوئی نا کوئی اس دنیا سے رخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دنیا کو اپنے پیچھے چھوڑ رہا ہے ۔ ھم سب اس قطار میں لگے ھوئے مگر انجان بنے ھوئے ہیں۔ ہمیں یہ نہیں پتہ کے ھم سے آگے قطار میں کتنے لوگ ھیں ۔ ھم اس قطار میں پیچھے نھیں جا سکتے ۔ اور نہ ھی اس قطار سے باھر جا سکتے ھیں ۔ اور نہ ھی قطار کو چھوڑ سکتے ھیں ۔ تو جب تک ھم اس قطار میں اپنی باری کا انتظار کریں آئیں تب تک اپنے رب سے رشتہ پکا کریں گناہوں سے اپنے آپکو بچائیں غریبوں کی مدد کریں نماز کی پابندی کریں لوگوں کو خوشیاں دیں اور ہر کام صاف دل اور اچھی نیت کیساتھ کریں..🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*ھر منٹ کوئی نا کوئی اس دنیا سے رخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دنیا کو اپنے پیچھے چھوڑ رہا ہے ۔ ھم سب اس قطار میں لگے ھوئے مگر انجان بنے ھوئے ہیں۔ ہمیں یہ نہیں پتہ کے ھم سے آگے قطار میں کتنے لوگ ھیں ۔ ھم اس قطار میں پیچھے نھیں جا سکتے ۔ اور نہ ھی اس قطار سے باھر جا سکتے ھیں ۔ اور نہ ھی قطار کو چھوڑ سکتے ھیں ۔ تو جب تک ھم اس قطار میں اپنی باری کا انتظار کریں آئیں تب تک اپنے رب سے رشتہ پکا کریں گناہوں سے اپنے آپکو بچائیں غریبوں کی مدد کریں نماز کی پابندی کریں لوگوں کو خوشیاں دیں اور ہر کام صاف دل اور اچھی نیت کیساتھ کریں..🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*محنت کرنے کے بعد نتیجہ اس ذات پر چھوڑ دو جس کا وعدہ ھے کہ وہ اک ذرہ برابر بھی آپ کی محنت کا رد نہیں کریگا.. اور جب انسان اس وعدے پر کامل یقین رکھ لیتا ہے تو کامیابی اس کے تواقات سے کہیں گنا زیادہ عطاء ھو جاتی ہے..☝️*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*قرآن پڑھیں, صادق اور امین دل کے ساتھ, نیتیں صاف رکھیں, سچ بولیں اور امانتوں میں خیانت نہ کریں .. دوسروں کے راز رکھنا سیکھیں, لوگوں کو معاف کردیا کریں اور اپنے رشتےداروں کے ساتھ احسن ترین سلوک کریں....چاہے اُن کے پاس آپکو دینے کے لئے بدترین اخلاقی ہی کیوں نہ ہو .. صبر کریں اور اسکا بدلہ اگلے جہاں میں مانگیں ..*
*یہ دنیا بدلے کی جگہ نہیں ہے ..💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*قرآن پڑھیں, صادق اور امین دل کے ساتھ, نیتیں صاف رکھیں, سچ بولیں اور امانتوں میں خیانت نہ کریں .. دوسروں کے راز رکھنا سیکھیں, لوگوں کو معاف کردیا کریں اور اپنے رشتےداروں کے ساتھ احسن ترین سلوک کریں....چاہے اُن کے پاس آپکو دینے کے لئے بدترین اخلاقی ہی کیوں نہ ہو .. صبر کریں اور اسکا بدلہ اگلے جہاں میں مانگیں ..*
*یہ دنیا بدلے کی جگہ نہیں ہے ..💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*🧕عورت کو اللہ نے مرد پر تین درجے زیادہ فضیلت عطا کی ہے..*
*1- اللہ ہر چیز کا خالق ہے لیکن اپنی مخلوق میں سے تخلیق کا وصف اس نے صرف عورت کو عطا کیا ہے.*
*2- اللہ نے اپنی محبت کو صرف ماں کی محبت سے تشبیہ دی ہے.*
*3- وہ خود پردے میں ہے لیکن اپنی ساری مخلوق میں سے اس نے صرف اپنی بندیوں کو پردے میں رہنے کا حکم دیا ہے..*
*عورت ہونا اور باحجاب ہونا اس رب کا بہت بڑا احسان ہے اسکا شکر ادا کیجئے*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا مومنین میں سے سب سے کامل ترین ایمان والا سب سے بہترین اخلاق والا ہے اور تم میں سے بہتر وہ ہیں جو اپنی عورتوں کے حق میں اچھے اخلاق والے ہوں۔*
*📗جامع ترمذی جلد1 حدیث 1082*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

S  : Hmmmm right - 
S  : Right... - 
S  : Right... - 
S  : InshaALLaH - 
Sumaira.11
 

*ﺟﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺴﯽ ﻧﺎﻣﺤﺮﻡ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺠﮫ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺩﻭ ﭨﮑﮯ ﮐﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻧﻔﺴﺎﻧﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺴﮑﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺱ ﮨﮯ ۔ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮍﯼ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺷﮯ ﮨﮯ ﯾﮧ ﮐﻮﺋﯽ وقت ﮔﺰﺍﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮭﻠﻮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺑﮩﻼﺗﯽ ﺭﮨﮯ۔*
*ﺟﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺩﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﯽ ﺣﯿﺎء ﮨﮯ ﺟﺐ ﺣﯿﺎء ﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﺑﺎﻗﯽ ﺑﭽﺎ ﮐﯿﺎ۔؟ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺗﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﮕﺮ ﺁﺝ ﮐﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﻧﯿﭽﺎ ﮐﺮﺩیا*
*حدیں جو تم کو قید لگتی ہیں*
*اے بنت حوا یہ تمہاری محافظ ہیں.🤝*
👌👌👌👌👌👌
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*اے میرے اللہ ہمیں ہدایت یافتہ اور مغفرت پا لینے والوں میں شمار کرنا۔ آج کے دن جنت کے دروازے ہم سب پر کھول دے اور دوزخ حرام قرار دے۔ ہمیں قرآن پاک کو پڑھنے اُس کو سمجھنے اور اُس ہر عمل کی اعلیٰ توفیق عطا فرما۔🤲*
*اے اللہ رب العزت۔۔!!!*
*ہمیں سچی اور خالص توبہ نصیب فرما۔ ہمارے گناہوں کو دور کر دے اور ہمیں بے حساب بخش دے۔ اے ہمارے رب ہمیں کامل نور عطا فرما اور صراط مستقیم پر چلنے کیلئے آسانیاں عطا فرما۔ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔*
*آمین ثمہ آمین! یا رب العالمین🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*✍بڑا کمزور ایمان ہے ہمارہ نوجوان نسل کا میوزک اور ساز سے ہزاروں گانے پہچان لیتے ہے لیکن تلاوت سے 114 سورتیں نہیں پہچان پاتے*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*دو ھی ایسی چیزیں ھیں جس میں آپ کا کچھ نہیں جاتا ایک مسکراھٹ اور دوسری دعا جو ھمیشہ بانٹیں رھیں بعض اوقات دعائیں رب کے فیصلے کے مطابق کر دیتی ھیں*
*🕋رب کعبہ سے التجاء ھے کہ وہ اپ کو ھمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے ظاھری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ فرمائے اور راحت جان اطمینان قلب حلال اور صحت مند عمر عطا فرمائے⁦*
*🤲آمین یارب العالمین*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹