Damadam.pk
Sumaira.11's posts | Damadam

Sumaira.11's posts:

Sumaira.11
 

*assalam o alaikum subha bakher
*
✍ہم میں سے زندہ وہی رہے گا جو دلوں میں زندہ رہے گا اور دلوں میں زندہ وہی رہتے ہیں جو خیر بانٹتے ہیں, محبتیں بانٹتے ہیں, آسانیاں بانٹتے ہیں*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*👈اگر فجر کی نماز کے لیے آپ کی آنکھ نہیں کھلتی اور کام پہ جانے کے لیے آپ تڑپ کر بستر سے اٹھ جاتے ھیں کہ کہیں میرا کام کا حرج نہ ھو جائے تو یقین کریں*
*,,آپ کا دل اور آپ دونوں مردہ ھو چکے ھیں،،*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

نماز کو چھوڑنا اللَّہ تعالیٰ کو ناراض کرنا ہے فجر : 06 منٹ ظہر : 15 منٹ عصر : 08 منٹ مغرب : 10 منٹ عشاء : 21 منٹ ....................................... کُل : 60 منٹ . کیا آپ کے پاس اپنے اللَّہ تعالیٰ کےلئے 24 گھنٹوں میں سے 1 گھنٹہ بھی نہیں۔۔۔۔؟ . 80% لوگ اِس میسج 📩 کو آگے نہیں بھیجتے کیونکہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کوئی فنی میسج نہیں ہے آپکی مہربانی ہوگی سب کو بھیج دو۔۔۔۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھنا ❤❤❤👈

Sumaira.11
 

*✍میں نماز تو پڑھتی تھی لیکن نا دھیان ہوتا تھا نماز میں، نا دل چاہتا تھا، نا سکون ملتا تھا. باقی لوگوں کو جب چاہت سے پڑھتے دیکھتی تو خیال آتا کہ عبادت اور نمازیں تو ان کی ہیں... میں جو بے دھیانی کے سجدے کرتی ہوں وہ مجھے کیا بچائیں گے....*
*پھر ایک دن میں نے ایک بہت اچھی بات پڑھی جو میرے دل میں اتر گئ۔ لکھنے والے کے لیۓ نیک تمناّئیں انہوں نے لکھا کہ، اللہ کو کیے سجدے کبھی بیکار نہیں جاتے اور تمھاری بے دھیانی اور نا چاہنے کے باوجود پڑھے جانے والی نماز کا تو ثواب ان سے بھی زیادہ ہے جن سے تم نے خود کا مقابلہ کیا. تم خود سے لڑ کر شیطان کو مات دے کر نماز پڑھتى تو ہو، ہر نماز کیلئے تمھیں محنت کرنا پڑتی ھے، نفس اور شیطان سے لڑنے کے لئے ایسے میں کیے گئے سجدے کیسے بیکار جا سکتے ہیں... بس پھر کیا تھا.... ایک سکون تھا جو میرے اندر اُتر چکا تھا۔

Sumaira.11
 

*انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*نبی اکرمﷺ کی بیٹی جس کےگھر میں دلہن بن کر گئی اسےعلی المرتضیٰؓ کہتےہیں*
*اورنبیﷺ خود دلہابن کرجس کے گھر گئے اسے*
*ابوبکرصدیقؓ کہتےہیں🌹*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ شخص جس کے دل میں قرآن کریم کا کچھ حصہ بھی نہیں وہ ویران گھر کی طرح ہے۔‘‘*
*📚الترمذي في السنن، کتاب فضائل القرآن، باب : (18)، 5 / 177، الرقم : 2913،*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*پرندے جب کھاتے ہیں انکا سر جھک جاتا ہے اور جب پانی پیتے ہیں تو انکی نگاہ آسمان پر اٹھ جاتی ہے، یہ عاجزی اور شکرگزاری کی خوبصورت مثال ہے اللہ ہمیں عاجزی و شکرگذاری عطا فرمائیں. آگ کی تاثیر تپش، برف کی ٹھنڈک اور گناہوں کی تاثیر پریشانیاں ہیں۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ انسان گناہ کرے اور اسکی زندگی میں پریشانیاں نہ آئیں۔ پروردگار ہم سب کو ہدایت کاملہ سے نوازے اور گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*ہر ایسے کام سے اجتناب کریں جس سے پہلے بسم اللہ اور آخر میں الحمدللہ کہتے ہوئے شرم آئے🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*✍رات کو سونے کیلیۓ بستر پر لیٹیں تو تھوڑی دیر کیلیۓ اپنے آج کے گزرے دن پر نظر دوڑائیں کہ آپ نے صبح آنکھ کھلنے سے لیکر ابھی بستر پہ لیٹنے تک دِین کتنا کمایا ھے اور دُنیا کتنی کمائى ھے؟ کیا آپ نے ایک اچھی آخرت کی طرف کا کچھ سفر طے کیا ھے یا دوزخ کی طرف جانے والے راستے کی طرف قدم بڑھاۓ ھیں؟؟؟ ھوسکتا ھے آپ کا یہ لمحہ بھر کا سوچنا آپ کو راہِ راست کی طرف لے جاۓ۔*
*👈ایک دفعہ سوچیۓ گا ضرور ....!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*✍🏻ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہےمگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا. جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے، مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*آپ کی ایک مُسکراہٹ سے اور بہت ساری مُسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں یقین کیجیے یہ دنیا کی واحد وَبا ہے جس کے پھیلنے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.*
*اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*عورت کی لمبی زبان کا شکوہ سبھی کرتے ہیں*
*مگرکوئی گونگی عورت سے شادی بھی نہیں کرتا💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*🌹کچھ لوگ گلاب کی طرح ھوتے ہیں بالکل ترو تازہ ھر پل مسکراتے، خوشیاں بکھیرتے مگر پھر ھمارے سخت رویے، درشت لہجے یا کڑوے الفاظ ان کی مسکراھٹ چھین لیتے ھیں۔ وہ ھمارے رویے، الفاظ اور لہجے کی گرمی نہیں سہہ پاتے اور گلاب کے پھول کی طرح مرجھا جاتے ھیں۔ رنگ ماند پڑ جاتے ھیں، تازگی ختم ھوجاتی ھے۔ مگر پھر بھی ان کا احساس، ان کی باتیں ھمارے ارد گرد ھمیشہ رہتی ھیں۔ گلاب کی خوشبو کی طرح۔ اپنے ارد گرد کا جائزہ لیجئے کہیں کوئی تازہ گلاب مرجھا نہ جائے کسی کی مسکراھٹ آپ کی ایک جھڑکی کی نظر نہ ھو جائے۔ کیونکہ کھلنے میں وقت لگتا ھے مگر مرجھانے کے لئے چند پل بھی کافی ھوتے ھیں خوشیاں بانٹیں اور مسکراھٹیں تقسیم کریں آپ کی دی ھوئی ایک مسکراھٹ کسی کے لئے زندگی کی امید بن سکتی ھے —🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*خوبصورت مقامات دیکھنے کا شوق ہے تو۔۔۔۔۔*
*کثرت سے نیک اعمال کیجئے۔۔۔*
*جنت بہت ہی خوبصورت ہے ۔۔۔👌*
🌹🌹🌹 SubhanALLAH 🌹🌹🌹

Sumaira.11
 

*اپنی نشست و برخاست ہمیشہ ان لوگوں میں رکھیئے جنھیں دیکھ کر خدا یاد آجائے، ہمیشہ چراغ سے چراغ جلا کرتا ہے🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

Assalam o alaikum,,,
*" وہ کہتے ہیں نہ عشق کرو اس سے جس سے حسین کوئی اور نا ہو*
*تو میں کیو نا اپنے نبی مُحَمَّد ﷺ سے عشق کروں ان سے حسین تو جنت بھی نہیں ❤💯".*
🌹🌹🌹SubhanALLAH🌹🌹🌹🌹

Sumaira.11
 

*👈🏻ہمارے معاشرے کا المیہ ہم اپنی ماں، بہن اور بیٹی کے خلاف ایک لفظ بھی سننا برداشت نہیں کرتے لیکن اس کے برعکس ہم دوسروں کی ماں، بہن، بیٹی پر نشتر الفاظ برسنا فخر سمجھتے ہیں.!!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*assalam o alaikum subha bakher
✍اپنے ہر عمل سے پہلے اپنی نیت کا رخ درست کرلیجئے!*
*اسے اللّٰہﷻ کے لیے خالص کرلیں۔۔کیونکہ درست سمت ہی درست منزل تک لے جاتی ہے۔۔۔نیک نیتی کا راستہ خیر کا راستہ ہے ، جو سیدھا رب کی رضا سے جاکر ملتا ہے!*