Damadam.pk
Sumaira.11's posts | Damadam

Sumaira.11's posts:

Sumaira.11
 

*بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمات کرنے کے بجائے*
*چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کردیا کریں*
*ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا آپکے الجهے ھوۓ کام سلجها سکتی ھیں.🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*ہم یہ کیسے کہہ سکتے ہیں اللہ ناراض ہے ہم سے؟؟ اللہ سے اچھا گمان رکھیں جو خطا ہوئی اسکا احساس ہوجانا بھی اللہ کے راضی ہونے کا ثبوت ہے بس اگلا قدم اللہ کی جانب خلوص و محبت صدق دل سے رجوع کر لینا ہے۔ اللہ ہم سے ناراض ہونے کے بہانے نہیں ڈھونڈتا وہ اللہ ہے___ اللہ کریم ہے رحیم ہے وہ ہمیں محبت سے دیکھتا ہے___ بےحد محبت سے اس دنیا میں واحد اسکے احساس میں یہ مان ملتا ہے کہ وہ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم کیسے بھی ہوں کسی بھی حال میں ہوں وہ ہمیں تنہا نہیں چھوڑتا، وہ تھامے ہوئے ہے، وہ تھامے رکھے گا. بس زندگی کے تپتے صحرا میں وہ میرا مان میرا سہارا میرا مہربان و نخلستان ہے، بس اللہ پر یہی مان رکھیں یہی جینے کی وجہ اور مرنے کی آسانی، مشکلوں میں جینے کی سروسامانی ہے باقی ہر شے کو فنا ہے. یہ آزمائشیں ہر شے کی حقیقت کو منکشف کرتے ہوۓ واحد اللہ کو آپکا

Sumaira.11
 

*اصل خوشی وہی ہے جو دکھوں پہ صبر کرنے کے صلہ میں اللہ کی جانب سے عطا ہو. اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا دامن پھولوں سے سجا رہے تو پھر تمہارے ہاتھوں میں کانٹے چننے کا حوصلہ بھی ہونا چاہیے.*
*خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*نکاح کے بعد لڑکی ذیادہ محفوظ محسوس کرتی ہے کیوں کہ یہ حلال رشتہ کی برکت ہی ہوتی ہے اسکے ہرفعل میں اب اسکارب کیطرف سےعطا کردہ رکھوالا شامل ہوتا ہے جبکہ حرام ریلیشن میں ٹینشن احساس گناہ عزت کی حفاظت اور زمانےکی غلاظت کےعلاوہ کچھ حاصل نہیں لہذا نکاح کو آسان کریں اورحرام کاریوں سےبچیں🙏*
*ہاتھ پیلے کر کے ساتھ لے جانے والا ناپسندیدہ مرد،*
*منہ کالا کر کے چھوڑ جانے والے محبوب سے لاکھ بہتر ہے💯*“
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

Darakht PR oqaat SE zada phl LG jye to uski daliya totna shuru ho jati hen....insan ko oqaat SE zada mil Jaye to wo rishto ko Torna shuru KR deta hai....anjaam...darakht ahishta ahista apny phl SE mehroom ho jata hai ....🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Sumaira.11
 

Bacha baraa ho k samj jata ha Abba ki pabandiya thk thi ....or bnda mrny k bad smj jyga k rabb ki pabandiya thk thi🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌻🌼

Sumaira.11
 

Alfaaz ka chunao soch smj k kren qk JB AP BT KR rhy hoty hen AP k alfaaz ap k khandaan mizaaj or tarbiyat ka PTA Dy rhy hoty hein🌹🌹🌹🌹🌲🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Sumaira.11
 

🌹🌹 *سنھری حروف* 🌹🌹 لــوگ تو آتے جاتے *رہــتے* ہیں، کـوئی مل گیا تو کوئی *لمـبی* بـــھیڑ میں *کھو* گیا یا کـسی نــے *چــھوڑ* دیا تو کــسی کو چـــھوڑنا پڑا، بس یــہ *دھیان* رہے کــہ *اللّٰـــــــــہ* نــہ کھوئے، کــیونـکہ اگــــر *اللّٰـــــــہ* کھو گیا تــو *انــسان* اپنا آپ کــھو بــیــٹھــتــا ہــے اور یــہ *بــڑی* نقصان دہ *بات* ہے۔۔۔۔۔ 🌼🌻🌼🌻🌼🌻🌼🌻۔

Sumaira.11
 

*"اللہ سے بڑھ کر کوئی ہمدرد اور دوست نہیں۔۔۔ جب بھی کوئی مشکل پیش آئے اسی سے مانگیں اور پھر یقین بھی رکھیں کہ وہ قبول کرے گا۔۔۔ وہ محض کسی سوچ یا تصور کا نام تو ہے نہیں۔۔۔ بلکہ وہ تو ایک زندہ حقیقت ہے۔۔۔ وہ اس وقت بھی ہمارے ساتھ ہے۔۔ شہ رگ سے بھی قریب۔۔ وہ ہمیں دیکھتا رہتا ہے کہ مشکل میں ہمارا رد عمل کیا ہوگا۔۔ اور جو اس سے مانگ کر شک میں نہیں پڑتے، اللہ بھی انھیں کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔۔۔ ایسے طریقوں سے اس کی مدد کرتا ہے کہ عقل حیران رہ جاتی ہے"💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیوں کہ ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہوجاتی ہے🌹*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*شاید آپ کے والدین آپکو وہ سب کچھ نہ دے پائے ھوں جو آپ چاھتے تھے لیکن یقیناً وہ سب کچھ دیا ہوگا جو ان کے پاس تھا....!!!*
*تو ہمیشہ شکر ادا کیا کریں ہر اس چیز پہ جو آپ کو میسر ہو🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*شاید آپ کے والدین آپکو وہ سب کچھ نہ دے پائے ھوں جو آپ چاھتے تھے لیکن یقیناً وہ سب کچھ دیا ہوگا جو ان کے پاس تھا....!!!*
*تو ہمیشہ شکر ادا کیا کریں ہر اس چیز پہ جو آپ کو میسر ہو🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*لوگوں نے کچھ دیا تو سنایا بھی بہت کچھ*
*اے خدا اک تیرا ہی در ہے جہاں کبھی طعنہ نہیی ملتا💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*✍🏻جسے دیکھو اُسے اپنے سے بہتر سمجھو اگرچہ تم اطاعت گزار ہو اور وہ گنہگار ہو، ہو سکتا ہے یہ تمھاری آخری اطاعت ہو اور اُس کا آخری گناہ*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*جب عورتیں ، مرد کی تمام خواہشات شادی سے پہلے ہی پوری کر دیں گی تو مرد کو نکاح کی کیا ضرورت ھے پھر....؟؟؟ اور جب مرد عورتوں کے پاک دامن کو داغدار کریں گے ، تو ان کے حصے میں پاک دامن عورتیں کیسے آئیں گی؟؟؟*
*🙏لمحـہ فـکـریـہ!!!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

# درسِ حدیث # حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز فجر پڑھائی ، جب سلام پھیرا تو فرمایا :’’ کیا فلاں شخص موجود ہے ؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا ، نہیں ، پھر پوچھا :’’ کیا فلاں شخص موجود ہے ؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا : نہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ دونوں نمازیں منافقوں پر بہت بھاری ہیں ، اگر تم جان لو کہ ان میں کتنا اجر و ثواب ہے تو پھر خواہ تمہیں گھٹنوں کے بل آنا پڑتا تم ضرور آت

Sumaira.11
 

_ہــم اکــثــر اپـنـــی چـیــزوں_کــی طــرح اپنــے تـعــلق کہیــــں_ رکـــھ کــــر بـھـــول جـــاتـــے ہیـــں_* *_کـبـــھــی انـــا میـــں کـــبـھــی_ خــود غـــرضـــی میـــں،_ _کبـــھـــی غــلـــط فہمــــی میـــں..._* *_رشتـــوں کـــی قــــدر کـیــجئــے_ انہیـــں اپنـــی بـــے جــاانــــــا کــــی نــظــر نـــا کـیــجیـئــے🤝* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جاۓ تو وہاں آپ بھی اپنا وقت احساسات اور جذبات مت ضائع کریں* 📚 *..اسلامک اقوال زریں..*

Sumaira.11
 

*حضرت مُحَمَّد ﷺ نے فرمایا ۔۔۔*
*مسلمان کو جو تھکاوٹ، تکلیف، دکھ یا پریشانی پہنچتی، حتی کہ جو کانٹا بھی چبھتا ہے تو اللہ عزوجل اس کے بدلے میں اس کے گناہ مٹا دیتا ہے ۔*
🌹🌹🌹SubhanALLAH 🌹🌹🌹🌹
*(بخاری :5642)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*قدر کیجيے ان ہاتھوں کی جن ہاتھوں نے ہماری بنیادیں مضبوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑ لیں...🤝.*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*