*غیبت کا مطلب اپنے کیے گٸے اعمال پہ ریزر پھیرنا ھے اپنی بہت محبوب نیکیاں جنکی ہمیں روز قیامت شدت سے ضرورت ھونی ھے انکو سنمبھال کے رکھیے مفت میں دوسروں کے پلڑے میں نہ ٹرانسفر کریں ...آٸیے اپنی نیکیوں کی حفاظت کریں کیونکہ توبہ کرنے والے پاک ھوجاتے ہیں...💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*طنز کا کتنا ہی اچھا موقع کیوں نہ ہو کیسے ہی مزے کے الفاظ ہوں. لیکن دل پر جبر کر کے طنزیہ الفاظ کو روک لیں. دل میں تنگی کا احساس ہو گا لیکن یہ کسی دوسرے کے دل کو ٹوٹنے سے بچا لے گا. ایک لمحے کے لطف کے لیے دوسرے کے دل کو طنز کے نشتر سے زخمی نہ کریں. اسی طرح طنزیہ ہنسی سے بھی اجتناب کریں. معاشرے میں شائستگی، تہذیب اور محبت کو فروغ دیں. اللہ آپ کے دل کو اطمینان اور حلاوت سے بھر دے گا. ورنہ،،، دوسرے کے دل کو اجاڑ کر، آپ اپنے لیئے خوشیوں کے تاج محل نہیں بناسکیں گے۔💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*✍ہماری زبانوں کو لگا یہ چسکا لوگوں کی زندگی کی ساری مٹھاس چھین لیتا ھے۔ وہ جو کہتے ہیں کہ تلوار کا زخم ٹھیک ہوجاتا ھے، لیکن زبان کا لگا گھاؤ ٹھیک ہونے میں لمبا وقت لگتا ھے۔ زبان کے یہ زخم بعض اوقات تو اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ لوگ اپنے آپ سے جینے کا حق چھین لیتے ہیں۔ کیا کبھی ہم نے سوچا کہ یہ اخلاقی پستی اور نفسیاتی گراؤٹ کتنے لوگوں کا قتل کر رہی ھے؟ اس لیے رُکیے! اپنے آپ کو سنبھالیے، شاید آپ کو پتا بھی نہیں کہ آپ اپنی قبر کا ایندھن زبان کے نشتر سے حاصل کر رہے ہیں۔ سو ایک بار سوچیے، جب سوچ لیں تو پھر رُک جائیے،اگر آپ کو کہیں تھوڑا سا بھی شک ہوجائے کہ آپ کی بات سے کسی کی دل آزاری ہوگی تو پھر چپ ہوجائیے۔ زبان کے چسکوں سے وقتی طور پر آپ کو کچھ لذت تو محسوس ہوسکتی ھے، لیکن اگر یہ وقتی لذت کسی کو مایوسی کی گہری کھائی میں گراتی ہے
*👈آج تک انسان ایسا کوئی بھی کچرا دان نہیں بنا سکا*
*جس میں وہ اپنی نفرتیں عداوتیں تعصب ، بد گمانی اور جہالت کو پھینک سکے*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*👈آج تک انسان ایسا کوئی بھی کچرا دان نہیں بنا سکا*
*جس میں وہ اپنی نفرتیں عداوتیں تعصب ، بد گمانی اور جہالت کو پھینک سکے*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*👈مسکراہٹ روح کے دروازے کهول ديتی ہے خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے. شرم کی کشش حسن سے زیاد ه ہے. انسان خود عظیم نہیں ہوتا اس کا کردار اسے عظیم بناتا ہے۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*_کسی کے لیے بھی دل میں نفرت کینہ اور بغض رکھنا دل کو سخت اور مزاج پر تلخ بنانے کا باعث ہے اور مومن کی پہچان ہیں اس کے دل کی نرمی اور مزاج کیا حسین ہے جب ضمیر ملامت کرنا چھوڑ دے تو سمجھ لو اب انسانیت ختم ہو گئی ہے....!!!!!_💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*ہر ایسے کام سے اجتناب کریں جس سے پہلے بسم اللہ اور آخر میں الحمدللہ کہتے ہوئے شرم آئے🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*_سیــــدنا ابوذر جندب بن جنادہ اور ابو عبد الرحمن معاذ بن جبل رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:_*
_*تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تعالیٰ سے ڈرو*_
_*اور گناہ کے پیچھے (یعنی بعد) نیکی کرو، وہ نیکی اس (گناہ) کو مٹادے گی*_
_*اور لوگوں سے حسن سلوک سے پیش آؤ-*_
*📗_(جامع الترمذی، ١٩٨٧)_*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*عزت دار لوگ ہمشہ دوسروں کو عزت دیتے ہیں، جس کے پاس عزت ہی نہ ہو اس نے کیا دینا ہوتا ہے، ہر کوئی اپنے ظرف کی مطابق بات کرتا ہے، لوگوں سے عمدہ اخلاق سے پیش آئیں یہ ہمارا ظرف ہے، وہ کیسے پیش آتے ہیں یہ ان کا ظرف ہے۔ خوشی بانٹنےسے آپ کی شخصیت میں نکھار آئے گا اس لیے خوشیاں بانٹے رہیں🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*کبھی اذان کو غور سے سنو تو تمھارا دل کانپ اٹھے جب ” حی علی الفلاح “ کی آواز آتی ہے تو لگتا ہے دل غم سے پھٹ جائے گا کہ اے ہمارے پروردگار ہم تیرا حق ادا نہیں کر پا رہے اے ہمارے پروردگار ہم گنہگار ہیں خطاکار ہیں بیشک ہم تیرے ہی بندے ہیں تیری ہی طرف لوٹ کر آنے والے ہیں ہمیں اپنی رحمت سے بخش لے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما اے ہمارے پروردگار ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم تجھے راضی کر سکیں تیری عبادت کر سکیں تیرے سامنے عاجزی سے جھک سکیں۔🕋*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
Assalam o alaikum
*🌴"آج کاپیغام"🌴* *لڑائی کےبعدصلح توہوہی جاتی ہے مگردل مشکل سے صاف ہوتاہے دھاگہ ٹوٹ کرجُڑ ہی جاتاہے لیکن درمیان میں گانٹھ پڑجاتی ہےلہذا کوشش کجیئےکہ رشتوں کےدرمیان کبھی گانٹھ نہ پڑپائے!* 🌹🌹🌹🌹🌹💯💯💯
*✍🏻ایسے ہوتے ہیں حکمران حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ جب خلیفہ بنے۔تو آپ کی تنخواہ کا سوال آیا۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا مدینہ شریف میں ایک مزدور کو یومیہ اجرت دی جاتی ہے اتنی ہی میرے لئے مقرر کرو ایک صحابی رسول بولے آپ کا گزارا ہو جائے گا۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا میرا گزارہ اسی طرح ہوگا جس طرح مزدور کا ہوتا ہے۔اگر میرا گزارہ نہیں ہوا تو میں مزدور کی تنخواہ بڑھا دوں گا*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*📌آج 22 جمادی الاخریٰ، امتِ مسلمہ کو سَیّدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا عرس مبارک ہو🌺*
*💚سرکار کا پیارا 💞ہر سنی کا نعرہ 💙صدیق ہمارا*
*الفاتحہ! تمام عاشقانِ رسول صَلَی اللهُ تَعَالَی عَلیهِ وَآلهِ وَسَلَّم سے گزارش ہے کہ ایک بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر عاشق اکبر، صدیق اکبر، رضی اللہ تعالی عنہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کا اہتمام کریں، اور اگر صحت اجازت دے تو روزہ رکھ کر ان کی روحانی توجہ حاصل کریں۔*
*اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اس نیک عمل پر ہمیں اپنی شان کے مطابق، پیارے آقاﷺ ، اور اہلبیت کے صدقے میں ہماری، ہمارے گھر والوں کی، امتِ مسلمہ کی اور بلخصوص ہمارے والدین کی بے حساب مغفرت فرمائے آمین*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*والـدین* کـی جتنـی عـزت فـیس بـک اور ٹوئیٹـر پـر کـی جـاتی ہـے۔
اس کـی *آدھـی* بھـی اگـرحقیقـی زندگـی مـیں کـی جـائـے تـو کسـی غیـرکـو کہنـے کـی ضـروت نـہ پـڑے, "کـہ میــرے لئیـے *دعـا* کـرنا۔۔💯
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*معیارِ زندگی اس وقت تک بلند نہیں ہو گا جب تک آپ کے خیالات بلند نہ ہوں، اور معیار زندگی کا تعلق امیری سے نہیں بلکہ سوچ کی شفافیت اور پختگی سے ہے...!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*آپ جس سے بھی جتنی بھی محبت کرلیں بالآخر جدا کردیے جائینگے حقیقی محبت صرف اللہ اور اسکے رسول کی ہے جو بعد از مرگ بھی قابل انتفاع اور ساتھ رہنے والی ہے اپنی ترجیحات کو فانی سے باقی کی طرف موڑ لینا ہی عقلمندی کاتقاضہ ہے👌*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*آپ خود کو بد نصیب کہہ کر کیوں روتے ہیں آپ بھی تو رب کائنات کی ہی مخلوق ہیں اور میرے رب نے آج تک سب کے نصیب اچھے ہی بنائے ہیں خود کو بد نصیب کہہ کر رب کائنات کی رحمت کو نہ ٹھکرائیں🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
_*نہیں نہیں بالکل بھی نہیں۔۔۔۔!!!*_
_*کبھی اعتبار نا کرنا ایسے شخص کی محبت پر جو تمہیں برائی کے کاموں سے نا روکے اور نیکی کی طرف نا لے جائے ۔۔۔۔۔جو نماز ادا نا کرے۔۔۔۔۔۔خاک محبت کر سکتا ہے وہ جو بے پناہ محبت کرنے والے رب سے ملاقات نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔جو تمہیں قبر کی وحشت سے نہیں بچا رہا وہ دنیا کی وحشتوں سے خاک بچانے لگا۔۔۔سب دھوکہ ہے ۔۔۔جھوٹ ہے۔۔۔ فریب ہے ۔۔۔!!!💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*اے بنت حوّا.....!!*
*ان گلابوں کی فریب دہ سرخی پہ نا جانا یہ محبت کے نام پر ہوس کے پجاریوں کا دام خوش رنگ ہے -----*
*اے آدم کی بیٹی...!!*
*یہ بات ذہن نشین کرنا..... کہ...... مرد و عورت کی محبت..... تو...... بس نکاح کے بعد ہی .....حلال و پاکیزہ...... ہوتی ہے ----!!💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain