Damadam.pk
Sumaira.11's posts | Damadam

Sumaira.11's posts:

Sumaira.11
 

*جب آپ دوسروں کی زندگی میں دخل دینے کی کوشش کرتے ہیں، تب آپ اپنی زندگی کو بدتر بناتے ہیں، اچھے کے ساتھ اچھے بن کے رہیں، لیکن برے کے لئے برے مت بنیں ۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ ہم پانی سے خون صاف کر سکتے ہیں پر خون سے خون نہیں، زندگی کو ضرورت میں رکھیئے، خواہشات کی طرف مت لے جائیں، ضرورت تو فقیروں کی بھی پوری ہوتی ہے، اور خواہش بادشاہوں کی بھی باقی رہ جاتی ہے ۔ کبھی بھی خود کو اتنا قیمتی ظاہر نہ کریں، کہ ہر کوئی تمہیں دل سے نکال دے، کیونکہ جس چیز کہ قیمت زیادہ ہوتی ہے اکثر لوگ اسے چھوڑ جاتے ہیں ۔۔!💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*جب آپ دوسروں کی زندگی میں دخل دینے کی کوشش کرتے ہیں، تب آپ اپنی زندگی کو بدتر بناتے ہیں، اچھے کے ساتھ اچھے بن کے رہیں، لیکن برے کے لئے برے مت بنیں ۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ ہم پانی سے خون صاف کر سکتے ہیں پر خون سے خون نہیں، زندگی کو ضرورت میں رکھیئے، خواہشات کی طرف مت لے جائیں، ضرورت تو فقیروں کی بھی پوری ہوتی ہے، اور خواہش بادشاہوں کی بھی باقی رہ جاتی ہے ۔ کبھی بھی خود کو اتنا قیمتی ظاہر نہ کریں، کہ ہر کوئی تمہیں دل سے نکال دے، کیونکہ جس چیز کہ قیمت زیادہ ہوتی ہے اکثر لوگ اسے چھوڑ جاتے ہیں ۔۔!💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*حسبنا اللہ و نعم الوکیل نعم المولی و نعم النصیر۔۔*
*اے مالک کون و مکان ہم سب تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں، لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دست بہ دعا ہیں کہ ہم سب کو معاف فرما ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرما، ہماری مشکلیں، پریشانیاں اور تکالیف دور فرما ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرما، ہمارے ساتھ عافیت اور خیر و برکت والا معاملہ فرما۔*
*آمین ثمہ آمین۔🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*اللــــــــہ پاک سے جب بھی مانگیں کثرت مت مانگیں برکت مانگیں کثرت آزمــــــائش ہے جبکہ برکت ایک نعمت ، کثرت نصیب ہے اور برکت خوش نصیبی ، کثرت آپ کا اندازہ ہے کہ اس قدر ہو تا کہ آپ کی ضروریات پوری ہوں اور برکت اللـــــــہ پاک کی گارنٹی ہے کہ جو ملے اس میں ضروریات لازماٙٙ پوری ہوں گی ، عزت کی چادر کبھی سر سے سِرکنے نہ پائے ، شکر ہی وہ شے ہے جو رحـــــمت خـــــداوندی کی کنجی ہے ، کثرت والے حساب میں پھنس گئے اور برکت والے پار لگ گئے ، دعا ہے پـــــروردگار عـــــالم سے کہ آپ جن جائز دعاؤں کے لئے ہاتھ اٹھائیں فـــــرشتے فوراٙٙ انہیں عرش الـــــہی تک لے جائیں اور آپ کے ہاتھ گرانے سے پہلے اللـــــہ پاک آپ کی وہ دعائیں قبول فرمالیں آمیـــــــــن🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس نہیں ہوتے اللہ کے حق میں کمی کرنے سے نمازیں چھوڑنے سے جھوٹ بولنے سے قرآن کو نہ پڑھنے سے خیانت کرنے سے یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے اس بے چینی کی جڑ ہی اللّٰه سے دوری اللّٰه کو یاد نہ رکھنا ہے*
*الا بذکر اللہ تطمئن القلوب❤*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*جس کے پاس جو ہوتا ہے نا اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے اس لئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار ،خلوص ، اپنائیت اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوئی ہوں!! اس لئے جہاں جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس دینے کے لئے اپنے ظرف کی مطابق اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا !!!*
*خوش_رہیں_اور_خوشیاں_بانٹیں__!!!🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*✍غیبت کرنا ایسا ہی ھے جیسے کسی کے ہاتھ میں اپنا کریڈٹ کارڈ تھما دینا کہ جس سے آپکے اکاٶنٹ کی رقم اُس کے ہاتھ میں چلی جائے*
*غیبت سے بالکل اسی طرح ہماری نیکیاں دُوسرے کے اعمال نامہ میں ٹرانسفر ھوتی رہتی ہیں*
*غیبت سے بچ جائیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام نیکیاں آپ کے اکاؤنٹ میں ہی رہیں...!*
*وگرنہ غیبت تو ایسا سنگین گناہ ہے کہ آپ کا محنت کر کے، مشقتیں برداشت کر کے بنایا گیا نیکیوں کا اکاؤنٹ سارے کا سارا خالی ہو سکتا ہے...!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*✍غیبت کرنا ایسا ہی ھے جیسے کسی کے ہاتھ میں اپنا کریڈٹ کارڈ تھما دینا کہ جس سے آپکے اکاٶنٹ کی رقم اُس کے ہاتھ میں چلی جائے*
*غیبت سے بالکل اسی طرح ہماری نیکیاں دُوسرے کے اعمال نامہ میں ٹرانسفر ھوتی رہتی ہیں*
*غیبت سے بچ جائیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام نیکیاں آپ کے اکاؤنٹ میں ہی رہیں...!*
*وگرنہ غیبت تو ایسا سنگین گناہ ہے کہ آپ کا محنت کر کے، مشقتیں برداشت کر کے بنایا گیا نیکیوں کا اکاؤنٹ سارے کا سارا خالی ہو سکتا ہے...!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*👈_ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﻣﻮﺳﻢ ﺩِﻝ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺟﮕﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﻝ ہے، ـ ﺍِﺱ ﻟﯿﮯ ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﻋﻔﻮ ، ﺭﻭﺍﺩﺍﺭﯼ ، ﺳﭽﺎﺋﯽ ، ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﮔﻼﺏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭼﺎہئیے ﺟﻦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺳﮯ ﺩﻝ ہمیشہ ﻣﮩﮑﺘﺎ ﺭہے_*
*_ﺗﺎﮐﮧ ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ہٹ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﻨﺎﮦ ﮈﮬﻮﻧﮉیں ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺣﺖ ملے_*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*شیشے کی بوتل سے خوشبو نہیں آتی اس کے اندر رکھے مواد سے آتی ہے اسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ اپنے طریقہ زندگی ، اپنے چال چلن ، اپنی گفتگو اپنے کردار سے ظاہر کرنا ضروری ہے کہ ہم مسلمان ہیں ، ہم امت محمدی ہیں ۔الحمداللہ🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*غلط فہمیوں کے سلسلے آج کل اتنے دلچسپ ہیں حضور کہ ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ پر ٹِکی ہوٸی ہے سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے...🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*✍🏻 .. ایک تحقیق کے مطابق موبائل مسلسل استعمال کرنے سے انسان اکیلا رہ جاتا ہے آہستہ آہستہ اس کے دوستوں کے ساتھ دوریاں بڑھنے لگتی ہیں وہ اپنے گھر والوں کو کم وقت دینے لگتا ہے اور آخر میں وہ سخت ذہنی دباٶ کا شکار ہو کر ڈپریشن میں چلا جاتا ہے ۔۔ ایک بات یاد رکھیے موبائل کا استعمال صرف وقت گزاری کے لئے کریں اسے اپنا سارا وقت مت دیں ورنہ اس سے باہر کی دنیا خوبصورت ہوتے ہوئے بھی آپکو سکون نہیں دے گی...*
*اپنوں کی قدر زندگی میں کریں ورنہ مٹی کی چادر اوڑھنے کے بعد ان کے لئے آنسو مت بہائیں ..*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*اے اللہﷻ ہم پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھنا اور ہمیں تمام پريشانيوں سے بچائے رکھنا ھمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو بخش دینا۔ اور ہمیں ہمیشہ محفوظ رکھنا، برائیوں سے، تکبر سے، تنگدستی سے, رزق کی کمی سے, رسوائی سے, قرض سے, مرض سے, اولاد کے دُکھ سے, بُری نظر سے اور حرام کی کمائی سے. الله آپکو ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی سے محفوظ فرماۓلازوال خوشیاں دے بے حساب رزق اپنوں کا پیار دے- اللہ کریم آپکو زندگی میں تمام پریشانیوں سے محفوظ اور کامرانیوں سے سرفراز فرمائے اور آپکو لاتعداد خوشیاں عطا فرماۓ اللہ آپ کو اعلی مرتبہ پرسکون زندگی ۔لازوال خوشیاں ۔بے انتہا رزق۔اور اعلی اخلاق سے نوازے آمین یا رب العالمین🕋*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*نماز وہ واحد حکم ہے جسے اللہ سبحان وتعالی نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیں بلکہ اپنے محبوب پاک حضرت محمد مصطفی ﷺ کو معراج مبارک کے ذریعے آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا اپنا اور اپنے اپنوں کا بہت خیال رکھیں دل کی گہرائیوں سے نکلی دعا ہے آپ کی خیریت کی طلب گار ہے اللہ ربّ العزّت آپ کو سدا خوس و خرم اور توانا صحت مند رکھے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور غیب کے خزانوں سے آپکو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ طلب کرے اور آپ کے حق میں بہتر ہوں آمین یا رب العالمین🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*_آج کی عورت اگر بے پردہ یا بے حیا ہے تو اس بے حیائی کا مرد بھی برابر کا ذمے دار ہے بیوی شوہر کی عزت ہوتی ہے یہ شوہر کا کام ہے کہ اپنی بیوی کو پردہ کروائے اسکی بیٹی جب ماں کو حجاب میں دیکھے گی تو اپنے آپ ہی پردے کی اہمیت سے واقف ہو جائے گی...!!!_💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*ایک عورت کے صبر اور حوصلہ کا تب پتہ چلتا ہے جب وہ اپنی اولاد کی خاطر ایسے خاوند کیساتھ زندگی گُزارتی ہے جو نہ اُسکی عزت کرتا ہے اور نہ اُسکی ضروریات کا خیال رکھتا ہے۔*
*ایسی عورت سچ میں عظیم ہوتی ہے ۔*
*ایک لڑکی نکاح کرتے وقت اپنی پوری زندگی مرد کے نام کر دیتی ہے، مگر اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ مرد کی غلامی میں آ جائے گی بلکہ مرد کو چاھئیے کے وہ اُسکو اپنی ملکہ بنا کر رکھے۔❤*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*تم ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩکھ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺩکھ ﮨﯿﮟ___! ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻟﻮ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﺭﺏ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﺍﮮ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺪ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ___!! ﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﯾﺎ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺩکھ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺳﮑﻮﻥ ﻋﻄﺎ کر. ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﮦ ﺩکھ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻼﯾﺎ ﮨﻮ ﮔﮭﮍﯼ ﺑﮭﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻻ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ. ﺑﮭﻮﻝ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﺩکھ ﻣﮕﺮ ﮨﺎﮞ ﻭﻗﺘﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﻓﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺁﮔﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ ﺟﭩﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩکھ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﺎﺯﮦ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ_؟؟ ﺑﺲ ﺗﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ_!🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*✍اللہﷻکو ہمارا اسی سے باتیں کرنا بہت پسند ہے دکھ بھری داستان کو بڑے دھیان سے سنتا ہے کچھ غم مٹا بھی دیتا ہے کچھ الجھنیں سلجھا بھی دیتہ ہے لیکن اگر سارے ہی غم سلجھ جائیں تو آدمی اوراللہﷻ درمیان بات چیت بند ہو جاتی ہے بیماری نہ ہو تو کوئی ڈاکٹر کے پاس کیوں جائے ؟ جھگڑا نہ ہو تو وکیل کس کام کا ؟ اللہﷻ بس خود ہی مصیبت بھیجتا ہے اور خود ہی ثالث بن جاتا ہے ۔ اگر زندگی میں راحت ہی راحت ہو چین ہی چین ہو تو کون اللہﷻ کا در کھٹکھٹائے کون اللہﷻ سے باتیں کرے*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻮﺭة ﯾﻮﺳﻒ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠّﻪ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺳﺮﮔﺰﺷﺖ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺍﺱ ﺳﻮﺭة ﮐﻮ ﭘﮍﮬتا ﮨﻮ ﺍﺱ ﺳﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻗﺮﯾﻨﮧ ﺳﮑﮭﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺩﯾﮑﮭﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺳﺐ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﮯ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﻠّﻪ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺗﮭﺎﻣﮯ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮔﺮﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺭة ﯾﻮﺳﻒ ﭘﮍﮪ ﻟﯿتا ﮨﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻟﻠّﻪ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﺑﻠﮑﻞ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﮮ ﮔﺎ....💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*👈اپنی ذات کا غرور ایک حد تک اچھا لگتا ہے عام طور پر خود کو "سٹریٹ فارورڈ" سمجھنے والے افراد میں کسی دوسرے کی "سٹریٹ فارورڈ" بات برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں ہوتا ۔۔ منافقت کی بڑی بڑی مثالیں دینے والوں کی زبان اکثر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے لڑکھڑا جاتی ہے ...آپ کا ظاہر، باطن کردار یا مزاج کیسا بھی ہو اپنا اخلاق درست رکھیں کوئی غلطی پر بھی ہو تو بھی اپنے "سٹریٹ فارورڈ" خیالات ایک سائیڈ پر رکھیں اور "منافقت" کے شبہات کو نظرانداز کرتے ہوئے اصلاح کا ایسا انداز اپنائیں کہ غلطی کرنے والے کی اصلاح بھی ہو جائے اور وہ آپ سے نظریں ملانے کی ہمت بھی قائم رکھ سکے*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*