Damadam.pk
Sumaira.11's posts | Damadam

Sumaira.11's posts:

Sumaira.11
 

*"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا"*
*"جس آدمی کی تین بیٹیاں یا تین بہنیں یا دو بیٹیاں یا دو بہنیں ہوں اور وہ ان کے حقوق کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہو اور ان کے ساتھ احسان کرتا ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔"*
*📘(مسند احمد_حدیث:9038)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

عورت مارچ سڑکوں پر نکالی گئیں ریلیاں اگر واقعی عورت کے حق میں ہوتیں تو نعرے یہ ۔۔۔۔*
ماں کے قدموں تلے جنت ہے"
"بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں"
عورت ایک اچھی بیوی اور بہن ہے"
گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹانا سنتہے
میں پردہ کروں گی"میرے لئے میرا شوہر کافی ہے"میرا شوہر میری عزت"میرا بھائی میرا محافظ"میرا باپ میری زندگی"میرے بچے میرا مان"

S  : SubhanALLAH - 
Sumaira.11
 

❣🌷🌷_* بڑے ناخن رکھنا انسـانوں کی نہیـں جانوروں کی علامت ہے وہ بھی ان جانوروں کی علامت ہے جو خون خوار اور مردہ خور ہوتے ہیں عورت جیسی نازک حسیـن باحیـاء اور وفـادار جیسی شخصیت میں جانوروں والی علامت کا پایا جانا کم ظرفی اور جہالت کی نشانی ہے الفاظ بُرے لگے ہو تو معزرت....

Sumaira.11
 

🌷🌷_* دنیا میں ہر انسان کسی نہ کسی مصیبت، تکلیف یا پریشانی میں مبتلا رہتا ہے کیونکہ زندگی نام ہی آزمائش کا ہے اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اسے پیدائش سے لے کر موت تک کانٹا تک نہ چبھے تو یہ اس کی خام خیالی ہے ایسی زندگی جس میں راحت ہی راحت، سکون ہی سکون ملے اور پریشانی کا دور دور تک نام و نشان دکھائی نہ دے یہ صرف جنت میں ممکن ہے دنیا میں ناممکن.....!!!!!🌹🌹🌹🌹🌹

Sumaira.11
 

یاالله زندگی کے بارے میں تیرے "فیصلے" ھماری"خواهشوں" سے کہیں زیادہ بہتر ھیں ياالله همارے نصیب میں وہ"عطا" کر جو همارے لیے"بہتری"کا باعث ھو اور ھمیں ہر"آزمائش" سے محفوظ فرما آمین !🕋* *📚••

Sumaira.11
 

*رسول الله صلی الله عليہ وسلم نے فرمایا: جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے.*
*📙[ صحيح الجامع : ١٢٠٩ ]*
*🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں بعض اوقات ہمیں احساس تک نہیں ہو پاتا کہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور آخر کار خود کو ایک گھنے ساۓ سے محروم کر لیتے ہیں...💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*👈سر سجدے میں ہو اور دل میں دغابازی ہو....*
*ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو؟؟؟؟؟*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*ماں باپ سیڑھی نہیں ہوتے کہ جن پہ چڑھ کر ہم بلند ہو جایٸں اور پھر اُنہیں فراموش کردیں۔ والدین تو بچوں کی ڈھال ہوتے ہیں۔ایک ایسا درخت ہوتے ہیں جو بوڑھا ہو کر پھل نہ بھی دے لیکن سایہ ضرور دیتا ہے کاش یہ بات اولاد کو وقت پر سمجھ آ جاۓ🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*اکثر لوگ پوچھتے ہیں اچھے اور برے تعلق کو کیسے پہچانا جائے بڑا آسان جواب ہے ہر وہ تعلق جو آپ کو اللہ سے قریب کر دے وہ اچھا تعلق ہے، اور ہر وہ تعلق جو آپ کو اللہ تعالی سے دور کر دے وہ برا تعلق ہے.💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*یاالله زندگی کے بارے میں تیرے "فیصلے" ھماری"خواهشوں" سے کہیں زیادہ بہتر ھیں ياالله همارے نصیب میں وہ"عطا" کر جو همارے لیے"بہتری"کا باعث ھو اور ھمیں ہر"آزمائش" سے محفوظ فرما آمین !🕋*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

زندگی میں حقیقی خوشی تب محسوس ہوتی ہے جب ہماری وجہ سے کوئ دوسرا خوش ہو__ہر کسی کو خوش نہیں رکھا جاسکتا لیکن خود سے جڑے رشتوں کو تو ہم خوش رکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں__ اللہ پاک آپ کو ہر بری گھڑی ،برے لوگوں اور بری نظر سے محفوظ رکھیں__آمین

Sumaira.11
 

*وضو کا آغاز دائیں طرف سے!*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب طہارت ( وضو و غسل ) کرتے اور جب کنگھا کرتے، اور جب جوتے پہنتے تو دائیں طرف سے شروع کرنا پسند فرماتے تھے۔*
*📗«سنــن ابــن ماجہ -401»*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*صاحب کوشش کیجیے جب اپنے رب کے سامنے جائیں تو اُسے صرف اپنی اور اس کی بات کریں وہ باتیں جو آپ کسی سے نہیں کرتے اسے چیکے چپکے کر لیجیے کسی کو کانوں کان خبر بھی نہ آپ وہاں وضاحت مت دیجیے کیونکہ وہ سب جانتا ہے۔ مجھے رب اور بندے کے رشتے کی سب سے خوبصورت یہی بات لگتی ہے کہ اسے وضاحتیں اور دلیلیں نہیں دینی پڑتی اگر غلطی ہوئی ہو تو سر جھکا دیجیے اور اگر کسی اور نے آپ کے ساتھ زیادتی کی ہے تو بھی معاملہ اپنے رب کے سپرد کر دیجیے ہاں صفائیاں مت دیجیے کیونکہ وہ تو آپ کے عمل سے پہلے آپ کی نیت کو جانتا ہے تو سر جھکا کر بس اتنا کہہ دیجیے میرے رب میں بہت کمزور ہوں مگر تو بہت عظیم ہے۔۔۔!!!🕋*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*تمہارے دل کی غفلت کا جو حال ہے اس سے تم باخبر ہو ـ اگر تیرا ظاہر اجلا ہے تو باطن برائیوں سے لتھڑا ہوا ہے ـ جس کو مال و جاہ کی محبت مائل کرلے' وہ اللّٰه کی محبت کے قابل نہیں ہوتا اے غافل دل !!! اگر آج مشقت و تکلیف نہیں اٹھاؤ گے تو کل ذلت و خواری اٹھانی پڑے گی* ۔۔۔۔
*اے غافل دل ! دنیا تیرا دوست ہے لیکن آخرت میں ضرور جانا ہے ـ اگر تو جوانی میں نیک اعمال کی طرف راغب نہیں ہوتا تو بڑھاپے میں عادتیں پختہ ہو جاتیں ہیں پھر گناہوں کو چھوڑنا اور مشکل ہو جاتا ہے*
ـ *اب عمر کے اس حصے میں رجوع کر لیں، آدھی عمر گزرنے کے بعد کھیل کود درست نہیں ہوتی ـ اگر تجھے خبر ہوتی جو تیرے لئے تیار ہوچکا ہے تو تُو طویل طویل راتوں میں رویا کرتا💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*جو وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے گزارتے ہیں وہی وقت اگر ہم اپنی اصلاح میں صرف کریں تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں مگر خود کو بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*اپنا فائدہ سوچے بغیر سب کے ساتھ بھلائی کرو کیونکہ جو پھول بانٹتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے- الله پاك آپ کى زندگى کو غموں سے پاک کرکے آپ کو ہمیشہ خوشیوں سے بهرپور, پرامن, پروقار پرسکون زندگی عطا کرے- *یا رب العزت ہماری خطائیں بخش دے. توبہ قبول فرما. گناہوں سے بچا اور نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرما، علم نافع، صحت کامل، اولاد صالح، رزق حلال، مقام عبدیت،خدمت خلق، عشق مصطفیٰ ﷺ عطاء فرما، ہم پر رحم و کرم فرما امین🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*لوگ ہمیں توڑتے رہتے ہیں اِتنا توڑتے ہیں اِتنا توڑتے ہیں کہ ہم ٹُوٹ کے ذرّہ ذرّہ بِکھر جاتے ہیں...!*
*اور اِس ذرّے ذرّے کو اللّٰـــہ اپنی مُحبّت سے اِتنا مضبُوط جوڑتا ھے کہ دوبارہ ہمیں دُنیا کی کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی...!*
*ہمیں یہ احساس ہو جاتا ہے کہ دُنیا کی مُحبتیں ہمیں بہت کمزور کر دیتی ہیں، ہمیں توڑ دیتی ہیں اور اللّٰہ کی مُحبّت ہمیں مضبُوط بناتی ہے...!*
*اللّٰہ کی مُحبّت ہمیں جینے کی طاقت دیتی ہے پھر ہمیں لوگوں کی مُحبتوں کی ضرورتیں نہیں پڑتیں کیونکہ ہمیں صرف اللّٰـــہ سے مُحبّت ہو جاتی ہے جو ہمیں جینے کا حوصلہ دیتا ہے...!*
*اللّٰہ سے تعلق جُڑ جائے تو وہ تعلق ہمیں بھٹکنے سے روکتا ہے، ہمیں جُھکنے نہیں دیتا، گِرنے نہیں دیتا اور پھر چاہے کوئی بھی مخالف ہو جائے ہمیں کوئی پرواہ نہیں رہتی، بس ہم ہوتے ہیں اور ہمارا رب...!🕋*

Sumaira.11
 

*میں چاہتی ہوں میرا محرم میری زندگی کا ساتھی ایسا ہو جو مجھے اپنی زندگی میں شامل کرے تو سب سے پہلے اللہ کے حضور میرا سر جھکواۓ ۔ جو مجھے یہ نہ بتاۓ میں اسے کب کب پیاری لگتی ہوں بلکہ یہ سکھاۓ میں پیارے اللہ کو کیسے پیاری لگتی ہوں ۔جو میری نماز کو پابندی سے اسکے وقت پر ادا کرنے میں میری مدد کرواے.جو مجھے رات کو عشا۶ کی نماز پڑھ کر سونے کی تلقین کرے کہ اگر نماز نہ پڑھی تو تمہاڑے بستر کے نیچے جلتی آگ ڈراتی ہے میں چاہتی ہوں وہ مجھے دنیا کے ساتھ ساتھ آخروی زندگی گزارنے کے طریقے نہ صرف سمجھاۓ بلکہ اپنے ساتھ ساتھ مجھے بھی اس پر عمل کرواۓ میری خواہش ہے وہ مجھے دنیا گھمانے کی بجاے خانہ کعبہ کا طواف اور رسول پاکﷺ کے در کی زیارت کرواے.... جو مجھے اور میری اولاد کو نبی پاکﷺ سے سچی محبت کرنا سکھاۓ.... جو میرے غصہ کے پیچھے اپنے لۓ ہونے والی فکر