*👈ایک اہم سوال
*اگر آپ کی پوری زندگی پر فلم بنائی جاے، جس میں ہر لمحہ شامل ہو ۔۔تو کیا آپ لوگوں کے سامنے اپنی فیملی کیساتھ اس فلم کو دیکھ سکیں گے؟؟ اگر جواب "نفی" میں ہے۔۔ تو اس "فلم پروڈکشن" کو بہتر بنانے پر توجہ دیں، کیونکہ آپ کی زندگی بروز محشر سب کے سامنے پیش کیجائے گی،《يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنكُمْ خَافِيَةٌ》 اس دن تم سب لوگوں کے سامنے پیش کیے جاوگے، تمہارا کوئی بھید پوشیدہ نہ رہے گا" الحاقة:18۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*



*زندگی ایسے جیو کہ ربﷻ کو پسند آجائو۔۔*
*دنیا والوں کی پسند تو روز بدلتی ہے۔۔۔💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

*جب اللہ کے بندوں کی تحقیر کر کے ان کی دل آزاری کی جائے تو محض اللہ سے توبہ کام نہیں آتی. اللہ کے بندوں کے جو دل توڑے ہیں وہ جوڑنا بھی ضروری ھے..*
*اور جانتے ہو انسان اپنے جیسے انسانوں کا دل کب توڑتا ھے جب وہ خود کو بڑا اور دوسروں کو حقیر سمجھنے لگتا ھے..*
*اپنا جائزہ لیجیے🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*📙سورۃ البقرة : آیت 118*
*وَ قَالَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ لَوۡ لَا یُکَلِّمُنَا اللّٰہُ اَوۡ تَاۡتِیۡنَاۤ اٰیَۃٌ ؕ کَذٰلِکَ قَالَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ مِّثۡلَ قَوۡلِہِمۡ ؕ تَشَابَہَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ ؕ قَدۡ بَیَّنَّا الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یُّوۡقِنُوۡنَ ﴿۱۱۸﴾*
*اسی طرح بےعلم لوگوں نے بھی کہا کہ خود اللہ تعالیٰ ہم سے باتیں کیوں نہیں کرتا، یا ہمارے پاس کوئی نشانی کیوں نہیں آتی (١) اسی طرح ایسی ہی بات ان کے اگلوں نے بھی کہی تھی، ان کے اور ان کے دل یکساں ہوگئے۔ ہم نے تو یقین والوں کے لیے نشانیاں بیان کردیں۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*📗سورۃ البقرة : آیت 117*
*بَدِیۡعُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ اِذَا قَضٰۤی اَمۡرًا فَاِنَّمَا یَقُوۡلُ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ .*
*وہ زمین اور آسمانوں کو پیدا کرنے والا ہے، وہ جس کام کو کرنا چاہے کہہ دیتا ہے کہ ہوجا، بس وہی ہوجاتا ہے*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*


*👈جمعہ کی سنتیں*
*🌿سورۃ الکہف کی تلاوت ۔*
🌿 غسل کرنا ۔**🌿 خوشبو کا استعمال ۔**🌿 صاف کپڑوں کا اہتمام ۔**🌿 کثرت سے درود پڑھنا ۔**🌿 مسواک کرنا ۔*
*🌿 صدقہ کرنا ۔**🌿 خاموشی سے خطبہ سننا ۔،*🌿 دعا کا خصوصی اہتمام*
*رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اس کے لیئے دو جمعوں کے درمیان نور روشن ہو جاتا ہے."*
*اِنَّ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ یَہۡدِیۡ لِلَّتِیۡ ہِیَ اَقۡوَمُ وَ یُبَشِّرُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمۡ اَجۡرًا کَبِیۡرًا ۙ﴿۹﴾*
حقیقت یہ ہے کہ یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھا ہے ، اور جو لوگ ( اس پر ) ایمان لاکر نیک عمل کرتے ہیں ، انہیں خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لیے بڑا اجر ہے *(سورہ بنی اسرائیل ایت نمبر ٩)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*کچھ لوگ کہتے ہیں زندگی موت سے زیادہ ازیت دیتی ہے میں حیران ہوں موت سے پہلے موت کی ازیت لوگ کیسے جان لیتے ہیں؟؟؟؟ پتہ نہیں لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ انکی زندگی کی کتاب انکی برداشت کی طاقت سے زیادہ تلخ نہیں ہو سکتی کیونکہ اس کو اس نے لکھا ہے جس نے پیدا کیا ہے اللہ رحمن اور رحیم ہے بے انتہا محبت کرنے والا ہے اس لیئے اللہ تعالی سے ہمیشہ اچھا گمان رکھیں وہ ضرور زندگی کی تلخیوں کو کم کر دے گا دور فرما دے گا استغفار کثرت سے کیا کریں🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*قادر المطلق رَبّ!*
مجھے سیدھا راستہ دکھا،
جو تیری نظر میں سیدھا ہو میری نظر میں نہیں۔
مجھے اچھے لوگوں سے ملا،
جو تیری نظر میں اچھے ہوں میری نظر میں نہیں۔
مجھے اچھا ہمسفر عطا فرما،
ششوہ جو تیری نظر میں اچھا ہو، میری نظر میں نہیں۔،
کیونکہ تُو بہترین جانتا ہے مگر میں نہیں۔۔۔!!!
*آمین ثم امین🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
حضرت ابو سعید خدری رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ نے فرمایا کہ *حضور علیہ الصلٰوة والسلام* جب کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے۔ *"اٙلْحٙمْدُ لِلّٰہِ الّٙذِیْ اٙطْعٙمٙنٙا وٙسٙقٙانٙا وٙجٙعٙلٙنٙا مُسْلِمِیْنٙ"*۔
*📗(سنن الترمذی، الحدیث 3468، جلد 5، صفحہ 284)*
*"رشتوں کو ایسی خوبی سے نبھاؤ جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے رس بھی لے لیتی ہے؛ اور ان کا نقصان بھی نہیں ہونے دیتی "🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*_ﺟﺐ ﺩﮐﮫ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮﺿﺮﻭﺭ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﮐﺒﮬﯽ ﮐﺳﯽ ﮐﮯ ﻣﺠﺮﻡ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﯾﺎﺩ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﯽ ﺳﺨﺗﻰ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ_*
*_ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺳﮑﻮﻥ ﻗﻠﺐ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﺎﺣﯿﺎﺕ ﺗﻨﺪﺭﺳﺖ،ﺳﻼﻣﺖ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩ ﻭ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮐﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﭘﺎﮎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﮯ_*
*ﺁﻣﯿـــــﻦ ﻳﺎﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤــــــﯿن🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*👈ایک اہم سوال
*اگر آپ کی پوری زندگی پر فلم بنائی جاے، جس میں ہر لمحہ شامل ہو ۔۔تو کیا آپ لوگوں کے سامنے اپنی فیملی کیساتھ اس فلم کو دیکھ سکیں گے؟؟ اگر جواب "نفی" میں ہے۔۔ تو اس "فلم پروڈکشن" کو بہتر بنانے پر توجہ دیں، کیونکہ آپ کی زندگی بروز محشر سب کے سامنے پیش کیجائے گی،《يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنكُمْ خَافِيَةٌ》 اس دن تم سب لوگوں کے سامنے پیش کیے جاوگے، تمہارا کوئی بھید پوشیدہ نہ رہے گا" الحاقة:18۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*”اسلام میں عورت کا مقام“*
جب بیٹی ہوتی ہے تو باپ کے لیۓ جنت کا دروازہ کھولتی ہے
جب بیوی بنتی ہے تو شوہر کا آدھا دین مکمل کرتی ہے
اور جب ماں کے رُتبے پر فاٸز ہوتی ہے تو جنت اس کے قدموں تلے رکھ دی جاتی ہے
*” اسلام نے عورت کے ہر روپ کو عزت و احترام دیا ہے“*
عورت میں حیا ہے تو وہ عورت ہے۔ حیا نہیں ہے تو وہ عورت نہیں ہے۔
*میرا جسم میری مرضی. لعنتی مارچ کا بائیکاٹ کریں❌*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain