Damadam.pk
Sumaira.11's posts | Damadam

Sumaira.11's posts:

Sumaira.11
 

*🌹 سورۃ البقرة : آیت 121🌹*
*اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَتۡلُوۡنَہٗ حَقَّ تِلَاوَتِہٖ ؕ اُولٰٓئِکَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ ؕ وَ مَنۡ یَّکۡفُرۡ بِہٖ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۱۲۱﴾٪*
*جنہیں ہم نے کتاب دی (١) اور وہ اسے پڑھنے کے حق کے ساتھ پڑھتے ہیں (٢) وہ اس کتاب پر بھی ایمان رکھتے ہیں اور جو اس کے ساتھ کفر کرے وہ نقصان والا ہے.*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*🌹سورۃ البقرة : آیت 120🌹*
*وَ لَنۡ تَرۡضٰی عَنۡکَ الۡیَہُوۡدُ وَ لَا النَّصٰرٰی حَتّٰی تَتَّبِعَ مِلَّتَہُمۡ ؕ قُلۡ اِنَّ ہُدَی اللّٰہِ ہُوَ الۡہُدٰی ؕ وَ لَئِنِ اتَّبَعۡتَ اَہۡوَآءَہُمۡ بَعۡدَ الَّذِیۡ جَآءَکَ مِنَ الۡعِلۡمِ ۙ مَا لَکَ مِنَ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ ﴿۱۲۰﴾ؔ*
*آپ سے یہودی اور نصاریٰ ہرگز راضی نہیں ہوں گے جب تک کہ آپ ان کے مذہب کے تابع نہ بن جائیں (١) آپ کہہ دیجئے کہ اللہ کی ہدایت ہی ہدایت ہے (٢) اور اگر آپ نے باوجود اپنے پاس علم آجانے کے، پھر ان کی خواہشوں کی پیروی کی تو اللہ کے پاس آپ کا نہ تو کوئی ولی ہوگا اور نہ مددگار ۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*🌹سورۃ البقرة : آیت 119🌹*
*اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ بِالۡحَقِّ بَشِیۡرًا وَّ نَذِیۡرًا ۙ وَّ لَا تُسۡئَلُ عَنۡ اَصۡحٰبِ الۡجَحِیۡمِ ﴿۱۱۹﴾*
*ہم نے آپ کو حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے اور جہنمیوں کے بارے میں آپ سے پرسش نہیں ہوگی۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

Sumaira.11
 

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Sumaira.11
 

*آج رات معراج شریف کی رات ہے تمام مسلمان رات کو عبادت کرے اور کرونا وائرس کی نجات کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔۔۔ انشاءاللہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی معراج کا صدقہ اللہ پاک کرم فرمائیں گے۔۔ اس وقت کرونا وائرس سے پوری دنیا متاثر اور اضطراب میں مبتلا ہے۔ آہیں مل کہ آللہ پاک سے دعا کریں۔*
*اے اللہ پاک ، مالک دو جہاں ، اے کریم ، اے رحیم آج تیری مخلوق میں کرونا وائرس کی شکل میں جو عذاب آیا ہے اس سے ہم کو نجات عطا فرما۔ اے اللہ پاک تو ہمارے گناہوں سے در گزر فرما، آج انسان تکلیف میں ہے۔ ہم مانتے ہیں کہ ہم اس قابل بھی نہیں کہ تیرے حضور دعا کے لیے ہاتھ اٹھا سکیں، ہم شرمندہ ہیں ، ہم کو معاف فرما۔ یا الہی ہم اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور آئندہ گناہوں سے توبہ کرتے ہیں، ہماری توبہ کو قبول فرما اور اس پہ قائم رہنے کی توفیق عطا فرما۔ ا

Sumaira.11
 

*نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:*
رجب میں ایک دن اور رات ہے جو اس دن روزہ رکھے اور رات کو قیام (عبادت) کرے تو گویا اس نے، (سو100) سال کے روزے رکھے، (سو100) برس کی شب بیداری (یعنی رات میں جاگتے ہوئے عبادت) کی اور یہ رجّب کی 27 تاریخ یے۔۔
*📙(شعیب الایمان۔ ،3/374، حدیث:3811)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*نبی اکرمﷺ نے جنت اور دوزخ میں کیا دیکھا؟*
(شب معراج) میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا وہاں رہنے والے اکثر غریب لوگ تھے اور میں نے جہنم میں جھانک کر دیکھا تو وہاں(اللہ کی نافرمانی کی وجہ سے ذیادہ) عورتیں تھی۔
*📗(بخاری شریف حدیث نمبر ٦٥٤٦)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زنـــدگی میں، مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں، جنہیں ہمارے ایمـــان اور آخـــرت کی فکر ہو. خیال رکھئے گا، ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیـــں🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*اے اللہ !*
اے بہت مہربان اور رحم کرنے والے عظیم بادشاہ
میں خاموشی اور ندامت کے ساتھ تیرے حضور حاضر ہوں
میرے پاس کوئی نیک عمل نہیں لیکن گناہوں کے کئی ڈھیر اٹھائے ہوئے ہوں
میرے برے اعمال کی تاریکی نے مجھے ڈھانپ رکھا ہے
لیکن میں توبہ کی روشنی کے ساتھ تجھ سے معافی کا طلبگار ہوں
اے اللہ ! میں تیری عدالت کےلگنے سے پہلے تیری شفقت
اور رحمت کے ذریعے اپنے سب گناہوں کی معافی چاہتا ہوں
اے اللہ ! ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ رکھ ۔
ہمیں عذاب قبر اور قیامت کے دن کی دہشت سے بچانا ۔
اے اللہ ! ہماری تمام مشکلات اور دکھوں کو ہم سے ہٹا دے
اے اللہ ! اپنی رحمت سے ہمیں ہمارے والدین سب رشتہ داروں
اور تمام مسلمان مرحومین کو معاف فرما دے ۔
*آمین یا اللہ پاک آمین🕋*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*اے اللہ !*
اے بہت مہربان اور رحم کرنے والے عظیم بادشاہ
میں خاموشی اور ندامت کے ساتھ تیرے حضور حاضر ہوں
میرے پاس کوئی نیک عمل نہیں لیکن گناہوں کے کئی ڈھیر اٹھائے ہوئے ہوں
میرے برے اعمال کی تاریکی نے مجھے ڈھانپ رکھا ہے
لیکن میں توبہ کی روشنی کے ساتھ تجھ سے معافی کا طلبگار ہوں
اے اللہ ! میں تیری عدالت کےلگنے سے پہلے تیری شفقت
اور رحمت کے ذریعے اپنے سب گناہوں کی معافی چاہتا ہوں
اے اللہ ! ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ رکھ ۔
ہمیں عذاب قبر اور قیامت کے دن کی دہشت سے بچانا ۔
اے اللہ ! ہماری تمام مشکلات اور دکھوں کو ہم سے ہٹا دے
اے اللہ ! اپنی رحمت سے ہمیں ہمارے والدین سب رشتہ داروں
اور تمام مسلمان مرحومین کو معاف فرما دے ۔
*آمین یا اللہ پاک آمین🕋*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*انســـان جب اچھـــا ســوچتــا ہــــے تــو الـلـه خـــود ہــی راستـــے بنـــا دیتـــا ہـــے اور مشـــکلیــں آســـان کردیتـــا ہــــے..! تمہــــارا رب جــس چیـــز کــــو تمہـــارے قـــریب کـــردے اس میــں حــکمـت تــلاش کــــرو اور جس چیـــز کـــو تــــم ســـے دور کـــــردے اس پـــــر صبـــر اختیــــار کـــــرو..!! الـلـه کـــے فیصـــلوں کـــو سمجھنـــا انســـان کـــی عقـــل ســـے بــالاتر ہــے الـلـہ پــاک تمــام پیـــاروں کــــو بــــےانتہـــا خوشیـــوں ســـے نـــــوازے آمِــیْـــنَ یَارَبَ الْــعَـــالَـمِیْـــن.🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*چھٹا کلمہ رد کفر*
*👈اَللّٰھُمَّ اِنِّیْۤ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ اُشْرِکَ بِکَ شَیْئًا وَّ اَنَآ اَعْلَمُ بِہٖ وَ اَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِہٖ تُبْتُ عَنْہُ وَ تَبَرَّأْتُ مِنَ الْکُفْرِ وَالشِّرْکِ وَالْکِذْبِ وَ الْغِیْبَۃِ وَالْبِدْعَۃِ وَالنَّمِیْمَۃِ وَالْفَوَاحِشِ وَالْبُھْتَانِ وَالْمَعَاصِیْ کُلِّھَا وَاَسْلَمْتُ وَاَقُوْلُ لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ**ترجمہ* :اے اللہ میں تیری پناہ مانگتاہوں اس بات سے کہ میں کسی شئے کو تیراشریک بناؤں جان بوجھ کر اوربخشش مانگتاہوں تجھ سے اس(شرک)کی جس کو میں نہیں جانتا اورمیں نے اس سے توبہ کی، اورمیں بیزار ہوا کفر سے اورشرک سے اورجھوٹ سے اورغیبت سے اوربدعت سے اورچغلی سے اوربے حیائیوں سے اوربہتان سے اورتمام گناہوں سے اورمیں اسلام لایااور میں کہتاہوں اللہ کے سوا کوئ

Sumaira.11
 

*پانچواں کلمہ استغفار*
*اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ اَذْنَبْتُہٗ عَمَدًا اَوْخَطَأً سِرًّا اَوْ عَلَانِیَۃً وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِیْ اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِی لَآاَعْلَمُ، اِنَّکَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ وَ سَتَّارُ الْعُیُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیّ الْعَظِیْمِ ؕ*
*👈ترجمہ* :میں اللہ سے معافی مانگتاہوں جو میرا پروردگار ہے ہرگناہ سے جو میں نے جان بوجھ کر کیا یا بھول کر۔ چھپ کر کیا یا ظاہر ہوکر اورمیں اس کی بارگاہ میں توبہ کرتاہوں اس گناہ سے جس کو میں جانتاہوں اوراس گناہ سے بھی جس کو میں نہیں جانتا،(اے اللہ)بیشک تو غیبوں کا جاننے والا اورعیبوں کا چھپانے والا اورگناہوں کابخشنے والا ہے اورگناہ سے بچنے کی طاقت اورنیکی کرنے کی قوت نہیں مگراللہ

Sumaira.11
 

*چوتھا کلمہ توحید*
*لآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِؕ بِیَدِہِ الْخَیْرُؕ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ ۵ؕ*
*👈ترجمہ* :اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اسی کیلئے ہے بادشاہی اوراسی کے لئے حمد ہے وہی زندہ کرتا اورمارتاہے اوروہ زندہ ہے اس کو ہرگز کبھی موت نہیں آئے گی ۔ بڑے جلال اوربزرگی والا ہے ۔ اس کے ہاتھ میں بھلائی ہے اوروہ ہر چیز پر قادر ہے ۔
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*تیسرا کلمہ تمجيد*
*سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ الَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُؕ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ*
*👈ترجمہ* :اللہ پاک ہے اورسب خوبیاں اللہ کے لیے ہیں اوراللہ کے سواکوئی معبود نہیں اوراللہ سب سے بڑا ہے گناہوں سے بچنے کی طاقت اورنیکی کرنے کی توفیق نہیں مگراللہ کی طرف سے جو سب سے بلندعظمت والا ہے ۔
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*دوسرا کلمہ شہادت*
*اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ* ؕ
*👈ترجمہ*: میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اورمیں گواہی دیتاہوں کہ بیشک محمدصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم اللہ کے بندے اوررسول ہیں۔
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

*اوّل کلمہ طیب*
*لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ*
*👈ترجمہ* :اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمدصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Sumaira.11
 

Ya ALLaH tamam marhomeen or mry cazn ki Maghfirat farma or un sb ko jannat ul firdous main Alla muqam ata farma ameen

Sumaira.11
 

*جب اللہ کے بندوں کی تحقیر کر کے ان کی دل آزاری کی جائے تو محض اللہ سے توبہ کام نہیں آتی. اللہ کے بندوں کے جو دل توڑے ہیں وہ جوڑنا بھی ضروری ھے..*
*اور جانتے ہو انسان اپنے جیسے انسانوں کا دل کب توڑتا ھے جب وہ خود کو بڑا اور دوسروں کو حقیر سمجھنے لگتا ھے..*
*اپنا جائزہ لیجیے🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*