اللہ آپکو عطا کرے. * وہ زبان... جس میں تاثیر ھو. وہ آنکھ... جس میں حیاء ھو. وہ قبر... جس میں سکون ھو. وہ ایمان... جس میں لذت ھو. وہ سینہ... جس میں قرآن ھو. وہ چال... جس میں عاجزی ھو. وہ دل... جس میں اللہ کا ڈر ھو. وہ زندگی... جس میں اسلام ھو. اور جنت میں وہ مکان جو رسول اللہ صل الله علیه وآلہ وسلم کے پڑوس میں ھو. ( آمین
ہمارے پیارے نبی کی شان ہی نرالی ہے اخلاق ایسے کے دشمن بھی قسم کھائے خوبصورتی ایسی کے چاند کو بھی شرم آئے مسکراہٹ ایسی کے باغوں میں بہار آجائے پاکیزگی ایسی کے پاکیزگی کو حیاء آئے نظر اُٹھائیں تو ہر شہ نکھر جائے جسے دیکھ لیں تو اسکی قسمت چمک جائے
🌷🌷🌷🌷🌷Beshak 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷SubhanALLAH 🌷🌷🌷🌷
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
ﮐﺘﻨﺎ ﺧﻮﺵ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﮯ - ﻭﮦ ﺷﺨﺺ
ﺟﺴﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﮔﻨﺎﮦ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﻮ - ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﮯ ﺗﮍﭖ ﻣﯿﮟ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮬﻮ
🌷🌷🌷🌷🌷
⭐ *دُرُود شریف کی فضیلت* ⭐
*سرورِ ذیشان ، محبوبِ رحمٰن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ مغفرت نشان ہے 
*’’جب جمعرات کا دِن آتا ہے اللہ عَزَّوَجَلَّ فرشتوں کو بھیجتا ہے جن کے پاس چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں وہ لکھتے ہیں ، کون یوم جمعرات اور شبِ جمعہ مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھتا ہے ۔ ‘‘*
*📗 (اِبنِ عَساکر ج ۴۳ ص ۱۴۲)*
*صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!*
*صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*جنَّت میں دَرَخت🌳 لگوائیے!*
*ابنِ ماجہ شریف کی ایک حدیثِ پاک کے مطابِق ان چاروں کلمات میں سے جو بھی کلمہ کہیں جنّت میں ایک دَرَخت لگا دیا جائے گا۔ وہ کلمات یہ ہیں
(¹) *سُبْحٰنَ اللہ*
(²) *اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ*
(³) *لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ*
(⁴) *اَللہُ اَکْبَر*
📗 *(سُنَن ابن ماجہ ج۴ ص۲۵۲حدیث ۳۸۰۷ دارالمعرفۃ بیروت)*

*عطاء بن یسار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہیں ایک شخص نے بتایا کہ انہوں نے دیکھا : نبی کریم ﷺ حسن اور حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو سینے سے لگا کر فرما رہے تھے : اے اللہ ! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں تو بھی ان دونوں سے محبت کر۔*
*📗(مسنداحمد، رقم 23133 )*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*ایک دفعہ نبی کریم ﷺ خطبہ دے رہے تھے کہ حضرت امام حسن اور امام حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہما) تشریف لے آئے تو آپ منبر سے اتر گئے اور انہیں پکڑ کر اپنے سامنے لے آئے ، پھر آپ نے خطبہ شروع کردیا۔*
*📘(الترمذی؛ باب مناقب ابو محمد حسن بن علی، رقم۳۷۷۴)*
*قال رسُول اللّٰہِ ﷺ حُسَیْنُ مِنّی وَاَنَا مِنَ الْحُسَیْن*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- حسینؓ مجھ سے ہے اور میں حسینؓ سے ہوں. اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسینؓ سے محبت کرتا ہے.*
*📗جامع_الترمذی*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
پورے پاکستان میں کل صبح 9:30 بجے درود تنجینا کاورد کیا جائے گا۔کیونکہ درود تنجینا کسی بھی بڑی مشکل کے وقت اجتماعی شکل میں پڑھنے کا حکم ہےاسلیے!
علما کی تمام پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ کل صبح 9:30 بجے ہر شخص 11 مرتبہ درود تنجینا پڑھیں تا کہ کورونا وائرس جیسی وبا سے نجات مل سکے۔۔صبح 9:30 خود بھی درود شریف پڑھیں اور اس پیغام کو ذمہ داری کے ساتھ آگے share کریں شکریہ 🙏🙏🙏

*" الله أكبر، الله أكبر، الله أكبر، الله أكبر،*
*أشهد أن لا إله إلا الله، أشهد أن لا إله إلا الله،*
*أشهد أن محمدًا رسول الله، أشهد أن محمدًا رسول الله،*
*حَيَّ على الصلاة، حَيَّ على الصلاة،*
*حَيَّ على الفلاح، حَيَّ على الفلاح،*
*الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله"🕋*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*🤝اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*احباب امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے اللہ پاک سب کو سلامت رکھے علمإ حق اہلِ سنت کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ موجودہ صورتحال کہ جس میں کورونا واٸرس جیسی وبإ دنیا کے 200 سے زاٸد ممالک پہ اثر انداز ہو رہی ہے اور اس موذی وبا کا اثر ہمارے ارضِ پاک میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے اجتماعی طور پر رجوع الی اللہ کی نیت سے تمام مساجد اور تمام گھروں کی چھتوں پہ رات 10بجے کے بعد اجتماعی آذان پڑھی جاۓ گی اور اللہ کی اس ناراضگی سے توبہ کی جاۓ گی۔لھذا عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور اپنے اپنے گھروں میں آذان اور استغفار کا اہتمام فرماٸیں۔ اللہ پاک ہم سب کو معاف فرماۓ اور ہم سب پہ اپنی خاص رحمتوں کا نزول فرماۓ آمین*
*📚•• اسلامک اقو
*جن قوموں پہ عذاب کا فیصلہ ہوا ان پہ عذاب آ کے رہا مگر یاد کریں ! ایک قوم یونس تھی جنھوں نے عذاب کے آثار کو دیکھ کر خوب توبہ استغفار کی اور اللہ نے ان سے عذاب ٹال دیا...آئیں ! ہم بھی اس رب سے خوب خوب استغفار کریں.*
*یا اللہ .! ہمیں معاف کر دے ہمیں ہمارے پیاروں کو اس وبائی مرض سے بچا لے لا اله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين.🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*" الله أكبر، الله أكبر، الله أكبر، الله أكبر،*
*أشهد أن لا إله إلا الله، أشهد أن لا إله إلا الله،*
*أشهد أن محمدًا رسول الله، أشهد أن محمدًا رسول الله،*
*حَيَّ على الصلاة، حَيَّ على الصلاة،*
*حَيَّ على الفلاح، حَيَّ على الفلاح،*
*الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله"🕋*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*( مسلمانو ) تمھارا دوست خود اللہﷻ ھے اور اُس کا رسول اللہﷺ ھے*
اور ایمان والے ہیں جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں
اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہ رکوع(خشوع و خضوع) کرنے والے ہیں..
اور جو شخص اللہ تعالٰی سے اور اس کے رسولﷺ سے اور مسلمانوں سے دوستی کرے,
وہ یقین مانے کہ اللہ تعالٰی کی جماعت ہی غالب رہے گی..
*سورۃ المائدۃ آیت ۵۵-۵۶*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
پورے پاکستان میں کل صبح 9:30 بجے درود تنجینا کاورد کیا جائے گا۔کیونکہ درود تنجینا کسی بھی بڑی مشکل کے وقت اجتماعی شکل میں پڑھنے کا حکم ہےاسلیے!
علما کی تمام پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ کل صبح 9:30 بجے ہر شخص 11 مرتبہ درود تنجینا پڑھیں تا کہ کورونا وائرس جیسی وبا سے نجات مل سکے۔۔صبح 9:30 خود بھی درود شریف پڑھیں اور اس پیغام کو ذمہ داری کے ساتھ آگے share کریں شکریہ 🙏🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain