Damadam.pk
Suna.lrka.'s posts | Damadam

Suna.lrka.'s posts:

Suna.lrka.
 

بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں 💞
😍🙈👌۔۔
۔'' *_𓃮🥀_*

Suna.lrka.
 

دھونے سے بھی جاتی نہیں اس ہاتھ کی خوشبو
ہم ہاتھ چھڑا کر بھی چھڑانے میں لگے ہیں
.❤💥❤.

Suna.lrka.
 

*عام سے چہروں پر بھی عشق اُترتا ہے*
*کہانیاں فقط شاہ زادوں کی نہیں ہوتی*♥️

Suna.lrka.
 

تجھ پہ اُٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے ❤❤❤

Suna.lrka.
 

۔ *꧁🌹﷽🌹꧂*
_*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه*_
۔ *🌹پیغامِ دانش🌹*
باتوں کو بھلانے کی عادت ڈال لیجے
ہر بات کو یاد رکھنا دماغ خراب کرنا اور اسے کباڑ خانہ بنانے کے مترداف ہے یوں انسان چلتی پھرتی لاش بن جاتا ہے زندگی کے کچھ مقامات پر لاپرواہ رہنا سیکھئے
کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے کی بھی نہیں ہوتی
اپنی اس زندگی کی قدر کیجئے،اس رب العزت کی قدر کیجئے جس نے اپ کو وہ کچھ دیا جس کے لیے لاکھوں لوگ ترستے ہیں۔
پروردگار ہم سب کے حال پہ رحم فرمائے۔اور اپنے انعام و اکرام سے نوازے۔آمین یا رب العالمین

Suna.lrka.
 

ابھی بھی عادتوں میں شامل ہے...
تیرے کوچے سے ہو کر جانا...
🍁خاک نشیں🍁

Suna.lrka.
 

لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہونگے
تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہوگا
تو نے جب پھول کتابوں سے نکالے ہوں گے
دینے والا بھی تجھے یاد تو آیا ہوگا
تو نے کس نام سے بدلا ہے میرا نام بتا
کس کو لکھا تو میرا نام مٹایا ہوگا
یونہی کچھ سوچ لیا ہوگا مکرنے کا سبب
پھر میرا جرم بھی لوگوں کو بتایا ہوگا
💓🌴💓

Suna.lrka.
 

اک مدت سے تجھے ورد میں رکھا جس نے...
وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے...
تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح...
وہ اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے...
🍁خاک نشیں🍁

Suna.lrka.
 

ایک سسکی!!! مجھے شب بھر نہیں سونے دیتی...
میں نے اک کونج سے پوچھا تھا ہجرت کیا ہے...
🍁خاک نشیں🍁

Suna.lrka.
 

میرا ہو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے
تُو جو خُوش ہے تو یہی بات مجھے ہے کافی
جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے❤️ 🎀🌹

Suna.lrka.
 

کون طاقوں پہ رہا کون سر راہ گزر✅
❤🌹❤
شہر کے سارے چراغوں کو ہوا جانتی ہے
🌹🌴🌹

Suna.lrka.
 

Black Night And Blue Moon,
Listen My Wisper Very Soon
How Much Distance, Don't know,
They Are With Me Just Show
When My Eyes Have Rain!
They Come silently, Share My Pain
In This World That Is Sain,
With Struggle Humanity Who Gain
Love And Sympathy Are Main,
Which My Feelings Explain
White Bird Is Like My Heart,
Who Loves Moon By Heart
Only Best In Creature,
Who Is Sensitive by Nature!!
Amber! We must Know,
The Skint Of Feeling Is No!

Suna.lrka.
 

میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں.
میرے سوا مجھے کوئی نہیں جانتا.🎀🥀
" _SSᴿ᭄s _♥️🥀"

Suna.lrka.
 

صیّاد تو امکانِ سفر______ کاٹ رہا ھے
اندر سے بھی کوئی مرے پر کاٹ رہا ھے
کس شخص کا دل میں نے دُکھایا کہ اب تک
وہ میری دعاؤں کا اثر_____ کاٹ رہا ھے
اے چادر منصب_____ترا شوقِ گلِ تازہ
شاعر کا ترے دستِ___ ہُنر کاٹ رہا ھے
جس دن سے شمار اپنا پناہگیروں میں ٹھہرا
اُس دن سے تو لگتا ہے کہ گھر کاٹ رہا ھے
قاتل کو کوئی___ قتل کے آداب سکھائے
دستار کے ہوتے ہوئے سر کاٹ رہا ھے۔۔۔۔!!
پروین شاکر💔💔

Suna.lrka.
 

ہم تیرے ہجر میں یوں زرد ہوئے جاتے ہیں
🌹🌴🌹
لوگ تکتے ہیں تو ہمدرد ہوئے جاتے ہیں __
💥💓💥

Suna.lrka.
 

کس کس طرح سے____چهپاؤں تم کو___
میری مسکراہٹ میں____نظر آنے لگے ہو تم___♥️

Suna.lrka.
 

خزاں کے چاند نے پوچھا یہ جھک کے کھڑکی میں
کبھی چراغ بھی جلتا ہے اس حویلی میں
یہ آدمی ہیں کہ سائے ہیں آدمیت کے
گزر ہوا ہے مرا کس اجاڑ بستی میں
جھکی چٹان پھسلتی گرفت جھولتا جسم
میں اب گرا ہی گرا تنگ و تار گھاٹی میں
زمانے بھر سے نرالی ہے آپ کی منطق
ندی کو پار کیا کس نے الٹی کشتی میں
جلائے کیوں اگر اتنے ہی قیمتی تھے خطوط
کریدتے ہو عبث راکھ اب انگیٹھی میں
عجب نہیں جو اگیں یاں درخت پانی کے
کہ اشک بوئے ہیں شب بھر کسی نے دھرتی میں
مری گرفت میں آ کر نکل گئی تتلی
پروں کے رنگ مگر رہ گئے ہیں مٹھی میں
چلو گے ساتھ مرے آگہی کی سرحد تک
یہ رہ گزر اترتی ہے گہرے پانی میں
میں اپنی بے خبری سے شکیبؔ واقف ہوں
بتاؤ پیچ ہیں کتنے تمہاری پگڑی میں

Suna.lrka.
 

🌴🌴🌹🌴🌴
ہم نے مانا کہ محبّت میں نشہ ہوتا ہے
ہم نے مانا کہ محبّت میں نشہ ہوتا ہے
🌹
چاہے جانے کا نشہ اُس سے سِوا ہوتا ہے
ہو گیا اپنا اگر چاہنے والوں میں شمار
.💓
دل کو تب ، مانیں گے ہم ، دل کا پتہ ہوتا ہے ❤
یوں تو بت خانہ ہے دل ، اور بھی بت ہیں اس میں
ہم نے دلبر کو ، الگ سب سے ، رکھا ہوتا ہے
🌹
حسن والے تو بہت ملتے ہیں دنیا میں مگر
ہم نے محبوب ، کوئی خاص چُنا ہوتا ہے 💥
اب ہوا جاتا ہے ، دشمن بھی ، وفا کا قائل
ہم سے جانا ہے وہ ، کیا صدق و صفا ہوتا ہے💥
کاٹنا ہجر کی راتوں کو ہے مشکل ، لیکن
یاد کرنے میں بھی دلبر کو ، مزہ ہوتا ہے💓
اپنی مرضی سے نہ آئے ہیں ، نہ ہم جائیں گے
فیصلہ اور کسی نے یہ کِیا ہوتا ہے
🌴🌹🌴

Suna.lrka.
 

Agar gham na hotey to ghazal kon kehta
😍
Kisi ki khoobsurti ko 🌹kanwal🌹 kon kehta
😍
Ye to karishma hai muhabbat ka WaRNa
😍
Pathar ki diwaron ko taj mahal kon kehta
😍

Suna.lrka.
 

*بھاؤ نہیں معلوم کہ کس کا کتنا ہے*
*میں بے مول تو ہوں لیکن بیکار نہیں*
💜🖤💯