Damadam.pk
Suna.lrka.'s posts | Damadam

Suna.lrka.'s posts:

Suna.lrka.
 

روٹھ کر آنکھ کے اندر سے نکل جاتے ہیں
اشک بچوں کی طرح گھر سے نکل جاتے ہیں
سبز پیڑوں کو پتہ تک نہیں چلتا شاید
زرد پتے بھرے منظر سے نکل جاتے ہیں
اس گزر گاہ محبت میں کہاں آ گیا میں
دوست چپ چاپ برابر سے نکل جاتے ہیں
تم تراشے ہوئے بت ہو کسی محراب کے بیچ
ہم زوائد ہیں جو پتھر سے نکل جاتے ہیں
ساحلی ریت میں کیا ایسی کشش ہے کہ گہر
سیپ میں بند سمندر سے نکل جاتے ہیں
میں ترے ہجر سے نکلوں گا تو مر جاؤں گا
ہائے وہ لوگ جو محور سے نکل جاتے ہیں
آخرش صبح قیامت کی اذاں آتی ہے
اور ہم شام کے لشکر سے نکل جاتے ہیں

Suna.lrka.
 

ضروری نہیں کہ جینے کا کوئ سہارا ہو_____•••``😊
ضروری نہیں کہ جس کے ہم ہو وہ بھی ہمارا ہو_____•••``🌚
کچھ کشتیاں ڈوب جایا کرتی ہیں_____•••``😶
ضروری نہیں کہ ہر کشتی کے نصیب میں کنارا ہو_____•••``🙃

Suna.lrka.
 

وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی
کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی
نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملال
شب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی
محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھا
شکستہ دل تھے مسافر شکستہ پائی نہ تھی
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی
کسے پکار رہا تھا وہ ڈوبتا ہوا دن
صدا تو آئی تھی لیکن کوئی دہائی نہ تھی
کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت
کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی
عجیب ہوتی ہے راہ سخن بھی دیکھ نصیرؔ
وہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی

Suna.lrka.
 

مختصر سا قیام ہے بس اور
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے*
" _ᴹᴿ᭄ᴍs _♥️🥀"

Suna.lrka.
 

بوجھ بنوں گا اک دن اپنے ہی دوستوں پر 🙃
کندھا بدل رہے ہوں گے ; ہر دو قدم کے بعد💔

Suna.lrka.
 

احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے
یہ ایک خوشبو ہے جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتی ہے🖤
✅🌴✅

Suna.lrka.
 

*پتہ کیجئیے بقایا کہاں ہوں میں،*
❤🌹❤
*اُنکا کہنا ہے مکمل نہیں ملا اُن کو.*

Suna.lrka.
 

کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
🌴✅🌴
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے ...
😭😭

Suna.lrka.
 

💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
__❤❤

Suna.lrka.
 

#مانا کہ انمول ہو قصر نایاب ہو تم.💯🔥
ہم بھی تو جاناں ہر دہلیز پر نہیں ملتے.!😊✌🏻

Suna.lrka.
 

*یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے*
*اور یہ بھی چاہتا ہے میں کسی سے گفتگو نہ کروں🥀🖤*

Suna.lrka.
 

شام ڈھلے ہر پنچھی کو گھر جانا پڑتا ہے🖤🥀
کون خوشی سے مرتا ہے، مر جانا پڑتا ہے🔥

Suna.lrka.
 

*یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں صاحب*
*ہرشخص اچھا لگتا ہے __ چلے جانے کے بعد🥀🌚*

Suna.lrka.
 

*#ہزاروں مليں گے زندگی کی بھيڑ ميں.....🙂*
*ہم سے بہتر مل جاۓ تو ناز کرنا اپنی قسمت پر ❤*

Suna.lrka.
 

گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا
ہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں🎀🥀
" _ᴹᴿ᭄ᴍs _♥️🥀"

Suna.lrka.
 

ہائے_________! ان عاملوں کو کون سمجھائے...!!❤
محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے...!!❤

Suna.lrka.
 

ایک دوسرے کو دعاؤں میں یاد رکھا کـــرو - ہو سکتا ہے
کسی کا بہت بڑا کام آپ کے منہ سے نکلی ہوئی چھوٹی سی دُعا کا محتاج ھــو💯

Suna.lrka.
 

رشتے موتیوں کی طرح ہوتے ہیں🔥🎗️♀️
کوئی گر بھی جائے تو جھک کے اٹھا لینا چاہیے✅🔐
🍒✍

Suna.lrka.
 

کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا ❤
جتنا،اس کا چاہنے والا اسے بنا دیتا ہے❤

Suna.lrka.
 

تیرے انتظار نے بخشـا تھا ، یہ ہُنر____
میں بِنا گھڑی____ لوگوں کو وقت بتاتا تھا!
💔😢🙏🏻