Damadam.pk
Suna.lrka.'s posts | Damadam

Suna.lrka.'s posts:

Suna.lrka.
 

بہت کوشش کرتا ہوں کہ اندھیرے ختم ہوں لیکن
کہیں جگنو نہیں ملتاتو, کہیں پہ چاند آدھا ہے 🙂🖤

Suna.lrka.
 

بگڑا ہوا مزاج میرا تیرے چاہنے سے سنور بھی سکتا ہے
❤😍❤
کہ میں تو روزِ اوّل سے ہی۔۔۔ تیرے اختیار میں ہوں۔ ❣️

Suna.lrka.
 

*مَیں دیکھتا تھا اُسے اور اُسے بتاتا تھا*

*کہ اُس کے جیسا یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں💞*

Suna.lrka.
 

گہرائیاں میرے الفاظ کی تجھے لے ڈوبیں گی
بہتر ہے تُو میرے ذوق کے ساحل پہ کھڑا رہ!!❤🔥

Suna.lrka.
 

❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️ ************************ *مرحلے شوق کے دُشوار ہُوا کرتے ہیں*
*سائے بھی راہ کی دیوار ہُوا کرتے ہیں*
وہ جو سچ بولتے رہنے کی قسم کھاتے ہیں
وہ عدالت میں گُنہگار ہُوا کرتے ہیں
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خودار ہُوا کرتے ہیں
وہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں
اُن کے سینے میں بھی شہکار ہُوا کرتے ہیں
صبح کی پہلی کرن جن کو رُلا دیتی ہے،
وہ ستاروں کے عزادار ہُوا کرتے ہیں
جن کی آنکھوں میں سدا پیاس کے صحرا چمکیں
در حقیقت وہی فنکار ہُوا کرتے ہیں
شرم آتی ہے کہ دُشمن کِسے سمجھیں *محسن*
دُشمنی کے بھی تو معیار ہُوا کرتے ہیں ******/////////////////////////

Suna.lrka.
 

بروز عید سب کے گھر آتے ہیں مہمان❤
🌴💘🌴
قدموں کو تیرے ترستی رہی چوکھٹ میری❤
🌹💥🌹

Suna.lrka.
 

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
میری طرف سے عالم اسلام کو اور سپیشلی وطن پاکستان سے باہر مسافروں کو دل کی گہرائیوں سے *"عید الفطر مبارک"*.
اللہ کرے یہ عید عالم اسلام کو ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کی ہر خواہش پوری کرے۔
اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
اللہ اِس عید کے بدولت تمام بیماروں کو شفاءِ کاملا عطا کرے، تمام مقروض لوگوں کے قرضوں کو اپنے خزانوں سے پورا کردے اور تمام حاجتمندوں کی حاجتیں پوری کردے، آمین۔ 🌙
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔🙌🙌

Suna.lrka.
 

May this blessed night keep be coming in your life ever and ever after. Chaand Raat Mubarak to you and your family may Allah bless you all.

Suna.lrka.
 

🌹آخری روزہ مبارک🌹
اے اللہ تیرا شکر تو نے رمضان عطا کیا ہم نے غفلت میں گزار دیا یہ مہینہ۔۔😔نہیں جانتے ہماری مغفرت ہوئی یا نہیں پر اتنا جانتے ہیں آپ غفور و رحیم ہیں ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات کو قبول فرمالیں اور ہمیں بےحساب بخش دیں🤲🏻
نہ جانے اگلے سال رمضان نصیب ہو یا نہیں مولا ماہ صیام کو ہم سے راضی رخصت فرما اور کل قیامت میں ہمارا شفیع بنا آمین
*الوداع الوداع ماہ رمضان*😔
الھمہ اجرنی من النار
*طالب دعا*

Suna.lrka.
 

*سونگھنے کی حســـــــــں سے محروم ... لوگوں کے قریب ... گلاب مت اگایا کریں .......!!!*
💞 💞

Suna.lrka.
 

😘میرے نزدیک آ کر دیکھ میرے احساؔس کی خوشبو کو❤❤
😘دل کتنی شدؔت سے دھڑکتا ہے تیرے نام کے ساتھ❤❤

Suna.lrka.
 

میرا کُربـــــــــ مری تنہــــــائی کی زینتـــــ
💓🌴💓
میں چہـــروں کے جنــگل کا سُنـــاٹا ہوں۔!!!

Suna.lrka.
 

تمھاری خُوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو
تمھاری دِل نشیں باتوں کو میری عمر لگے💕

Suna.lrka.
 

:تُم نے دیکھی ہی نہیں عشــقِ قلندر کی دھمال🥀
پَاؤں پتھر پہ بھی پڑتا ہے تو دُھول اُڑتی ہے🥀
*_#_❣️🥀😊💯

Suna.lrka.
 

کبھی اشعار لکھ لکھ کر طبعیت ہی نہیں بھرتی🚫
کبھی بس اک مصرعے کی مسافت مار دیتی ہے
🌴💘🌴

Suna.lrka.
 

تم اپنے بخت پہ نازاں نہیں ہو حیرت ہے⁦❤️⁩
ہم جیسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں

Suna.lrka.
 

❤خُوش رہنا ہے تو اپنی فِطرت میں اِک بات شامل کر لو۔۔۔۔۔!!!!
نہ مِلے کوئی اپنے جیسا تو خُود سے ہی پیار کر لو۔۔!!❤ 🍁

Suna.lrka.
 

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜✧ خوبصورت بات ✧📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ اس خــوشی سـے دور رہـو جـو کل غم کا کانٹــا بن کر تمہیں تکلیــف دے ۔ ۔ ۔ !!!🌱*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖

Suna.lrka.
 

*بہت زیادہ ... گفتگو بھی ناں کیا کریں ... معلوم نہیــں ... سننے والے کب ... دھوکہ دے جائیــــں ........!!!*
💞 💞 💞 💞

Suna.lrka.
 

🌷💗🥀__ :-.....
✍️__ ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاؤ اتنے ہیں..'✨❣️....
🥀__ ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا..'💧😔....
💔