🌷💗🥀__ :-.....
✍️__ ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاؤ اتنے ہیں..'✨❣️....
🥀__ ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا..'💧😔....
💔
تسکین نہ ہو جس میں وہ راز بدل ڈالو
جو راز نہ رکھ پائے ہمـــــراز بدل ڈالو🌹
تم نے بھی سنی ہوگی بڑی عام کہاوت ہے
انجــــــــام کا ہو خطرہ آغـــــــــاز بدل ڈالو🌹
پر سوز دلوں کو جو مســــــــکان نہ دے پائے
سر ہی نہ ملے جس میں وہ ســــاز بدل ڈالو🌹
دشمــــــــن کے ارادوں کو ہے ظاہر اگر کرنا
تم کھیـــــــــــــل وہی کھیلو انداز بدل ڈالو🌹
اے دوست کرو ہمـــت کچھ دور سویـرا ہے
گر چاہتے ہو منــــــــــــــــزل پرواز بدل ڈالو🌹
علامہ اقبالؒ
سہی کہا ھے کسی نے کے قدر ھمیشہ لا حاصل کی ھی ھوتی ھے
اور جِسے حاصل ھو اُسے اندازہ ھی نہیں ھوتا کے کوڑیوں کے مول جو ملا وہ تو یوسفِ مصر ھے 💜
ھم نے جانا تو ھم نے یہ جانا
جو نہیں ھے وہ خوبصورت ھے🧡
۔ *꧁🌹﷽🌹꧂*
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
*🌹الصلوةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ*🌹
*🌹بیشک نماز نیند سے بہتر ھے🌹*
_*🌙 ۰۷ رمضان المبارک ۱۴۴۳ ھِجْرِی🕌ْ*
_*🧾 09 اپریل 2022 عِیسَوی*_
_*☀ 26 چیٹ 2078 بِکرمی*_
_*🌍 بروز ہفتہ*
*🌹آج کا پیغام🌹*
*🌹ساتویں سحری مبارک🌹*
*رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیــــــــں ... جن میــــــــں إحساســــں کا جذبہ ہو ... کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے ... مگر إحساســــں کوئی کوئی کرتا ہے ... اور یہ إحساســــں ... لفظوں سے ظاہر نہیـــــــــں ہوتا ... بلکہ انسانوں کے رویے ... اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے ... کہ وہ آپ کے ساتھ ... کتنے مخلص ہیــــــــں .........!!!*
*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_
سنو__________توبہ کرو میری شاعری سے___❤
جتنا پڑھتے جاؤ گے مجھ پہ مرتے جاؤ گے___❤
تم اس دنیا کی باتوں میں مت آنا..🥀🔥🔥💔
یہاں آدمی نے آدمی دَفنائے ہوے ہیں..🥀🔥💔💔
۔ *꧁🌹﷽🌹꧂*
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
*🌹الصلوةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ*🌹
*🌹بیشک نماز نیند سے بہتر ھے🌹*
_*🌙 ۰۴ رمضان المبارک ۱۴۴۳ ھِجْرِی🕌ْ*
_*🧾 06 اپریل 2022 عِیسَوی*_
_*☀ 23 چیٹ 2078 بِکرمی*_
_*🌍 بروز بدھ*
*🌹آج کا پیغام🌹*
*🌹چوتھی سحری مبارک🌹*
ہمــارے معاشـــرے میں ڈپریشن اس قـــدر ہے...!!
کــہ لوگـــ اکیلے بھی نہیـــں رہنا چاہتــے
اور جس کے ســـاتھ رہتـــے ہیــں افســــوس
اسکــے ساتھ مخلـــص بھی نہیــں رہتـــے۔
*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_
۔ *꧁🌹﷽🌹꧂*
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
*🌹الصلوةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ*🌹
*🌹بیشک نماز نیند سے بہتر ھے🌹*
_*🌙 ۰۳ رمضان المبارک ۱۴۴۳ ھِجْرِی🕌ْ*
_*🧾 05 اپریل 2022 عِیسَوی*_
_*☀ 22 چیٹ 2078 بِکرمی*_
_*🌍 بروز منگل*
*🌹آج کا پیغام🌹*
*🌹تیسری سحری مبارک🌹*
*اگر صبح کے وقت پارک میں واک کرنے سے آپ کی چربی پگھلتی ہے*
*تو پانچ وقت مسجد کی طرف جانے سے آپکے گناہ بھی پگھلتے ہیں، چربی کی فکر ہے تو گناہوں کی فکر بھی کریں* ۔ ۔ ۔!!!*
*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_
وہ کھوٹے سکے سا سمجھتی تھیں مجھے🖤
میں اس کے پاس ہر بار لوٹ جو جاتا تھا🔥🔥
پاگل محبت 📝📝📝📝
ہماری مسکراہٹیں محفوظ______ کر لینا💞☺️
ہمارے______ بعد بہت سناٹا ہو گا ✍🔥😊💕
اس سفر میں نیند ایسی کھو گئی
🌴🍁🌴
ہم نہ سوئے رات تھک کر سو گئی ...
❤
بڑے تاباں بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیں
💥🌴💥
سحر کی راہ تکنا تا سحر آساں نہیں ہوتا
💓
*دل چاہتا ہے ڈھیر ساری باتیں کروں*🙂🥀
*پھر سوچتا ہوں کس سے*🤔😔🥀
اس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی میں نے
🍁
کون کمبخت جھیل سکتا ہے؛ جی کون..! کا دکھ
💥
مُسکرانے میں قَباحت نہیں۔ ۔پر دھیان رہے
آنکھ سے اشک . . . نمودار بھی ہو سکتا ہے🥀🍂🍁
مت پوچھ ہمارے گاؤں کا حسن
🌴💥🌴
چاند رہتے ہیں کچے مکانوں میں
❤
رَنجشّیں ربط و مراسم میں تو ہوتی ہیں مگر
🌴🍁🌴
تجھے یہ کس نے کہا تھا مجھے تنہا کر دے
*حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب_💓💓!!*
*وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا_💓💓*
محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی
کسی کو کھونا پڑتا ہے، کسی کا ہونا پڑتا ہے🔥🖤
سیدھی روح میں سماتی ہے گفتگو اس کی
🌴🍁🌴
نہ جانے کون سے مکتب سے پڑھ کر آیا ہے
❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain