Damadam.pk
SunnyRajpoot786's posts | Damadam

SunnyRajpoot786's posts:

SunnyRajpoot786
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں 💔💔

SunnyRajpoot786
 

خودغرض بنادیتی ہےشدت کی طلب بھی
پیاسے کو کوئی دوسرا پیاسا نہیں لگتا

S  : Teri Yaadun Mein Aksar Ye Bhool Jata Hun Kay Tujhay Tu Bhool Jana Hay Teri - 
SunnyRajpoot786
 

ہم تو بس خواب ہیں
کچھ دیر کے لیے دیکھ لو ہمیں...🖤🥀

SunnyRajpoot786
 

بس یہی سوچ کر پتھر کو تراشا ہم نے۔۔
عین ممکن ہے کہ اندر سے محبت نکلے۔۔

SunnyRajpoot786
 

#اپنے چہرے پر کوئی درد نہ تحریر کرو
وقت کے پاس نہ آنکھیں ہیں
نہ احساس، نہ دِل

SunnyRajpoot786
 

مجھے پسند ہے😍
جنوری کی بارش_____
سردی کی خبر دیتی ہوائیں!!
میرا کمرہ_____
ادھوری شاعری!!
اور چائے کا ایک کپ_____

S  : Asalam alikum - 
SunnyRajpoot786
 

Admin main ap sa bat krna chahata ho

S  : Koi Kehta Hai yadain Nasha Ban Jati Hain Koi Kehta Hai K yadain Saza Ban - 
S  🔥 : یوں دریچے سے نہ جھانکا کرو اے بنت حوا رک گیا اگر ابن آدم تو ایمان سے جائے گا - 
SunnyRajpoot786
 

ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
#SunnyRajpoot
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕

SunnyRajpoot786
 

Guria Rani
❤بدل دینگے۔۔۔۔اپنی زندگی اس طرح🙂
😊دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💖

SunnyRajpoot786
 

خاک ہوں تو کیا مطلب
بس یونہی اُڑا دو گے 😓

SunnyRajpoot786
 

تمہیں پتا ہے مجھے نیند کیوں نہیں آتی ؟
#SunnyRajpoot
تمہیں پتا ہی نہیں ہے، تبھی نہیں آتی!

SunnyRajpoot786
 

کوئی راستہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا۔

SunnyRajpoot786
 

💞تمھارا نام سوچتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے 💞💖💕💔💘
----SunnyRajpoot----
ت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگالیں💕

SunnyRajpoot786
 

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے

SunnyRajpoot786
 

جو اللہ پاک کی ذات پر کامل یقین رکھتے ہیں_
ان کے لئے معجزے بھی اسی دنیا میں ہوتے ہیں__

SunnyRajpoot786
 

بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
#SunnyRajpoot
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم