آج کے بعد یہ نمبر نہیں، ڈائل ہو گا
#SunnyRajpoot
عُمر بھر تُجھ کو میری کال نہیں آئے گی
مجھ میں کتنے راز ہیں__بتلاؤں کیا
بند ایک مدت سے ہوں__کُھل جاؤں کیا
عاجزی، منت، خوشامد، التجا
اورمیں کیا کیا کروں__مرجاؤں کیا؟؟
وقت کی طرح تھا وہ .....
#SunnyRajpoot
کبھی ملا ہی نہیں۔۔۔۔؟؟
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر
#SunnyRajpoot
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا 💔
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
#SunnyRajpoot
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕
مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا
ورنہ کچھ اپنوں کے سر بھی جھک جائنگے
خاک ہوں تو کیا مطلب
بس یونہی اُڑا دو گے 😓
..🔥SunnyRajpoot
یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
#SunnyRajpoot💔
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
- جس کو میں خفیہ طور پر پسند ہوں
وہ کمینٹ میں دل والا ایموجی بھیج دے 🙈😁❤️😂
Drop your name i will ask you a number.
1. Relationship status ?2. Who makes u happy ?3. Your weaknesses ?4. First love name ?
5. Your introduction ?6. Will u be my friend ?7. Mention your crush ?8. Who makes u sad ?
9. Change your dp for 2 hours ?10. Your fear ?
11. Future goals ?12. Mention best friend !
12.Some words for me.
زمانے میں برے نہیں لا جواب ہیں ھم....😔
سمجھ سکے نہ کوئی وہ کتاب ہیں ھم....
💕Jinki FitraT Ho BaGawaT Karna..
Mene Un Dilo 💞Pe HukumaT Ki Hai ☺✌
#Rajpoot
باتوں سے جیت لیتے ہیں انسانیت کا دل ...😆😆
ہم خوش مزاج لوگ حسن کا چرچا نہی کرتے....😍😍😘💖👉 😘😘
نہیں ھوگی توکہہ دیں گے وفاداری نہیں ھوتی۔۔
مگر ھم سے محبت میں اداکاری نہیں ھوتی ۔۔۔ !😒
سیکھ نہیں پا رہا ہوں میٹھے جھوٹ بولنے کا ہنر
کڑوے سچ نے ہم سے نا جانے کتنے لوگ چھین لیے
#_sun_pagliii,!!!✔✔💥
#Jitne_log_Hain_Shehr_mai______________________Tumhary,,,⛔❌💫✔
#Sary_ke_Sary_Fan_Hain_Hamary,,,💯
میری ________ شخصیت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کر,
دیکھ کر جسے تیرا وجود کانپ اٹھے گا ایسے طوفان ہیں ہم ....#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain