Damadam.pk
SunnyRajpoot786's posts | Damadam

SunnyRajpoot786's posts:

SunnyRajpoot786
 

چلو مر ہی جاتے ہیں تم پر مگر بتاو
دفن بانہوں میں کرو گی یا سینے میں؟

SunnyRajpoot786
 

جو بہت اچها لگے اسے بہت کم ملا کرو جو انتہاسے زیادہ اچها لگے اسے صرف دیکها کرو ...
کیوکہ جو اپ کے جتنا قریب ہوتا ہے اسے دنیا اتنا ہی دور کر دیتی ہے .

SunnyRajpoot786
 

ہنسی مذاق اپنی جگہ 😊😊
بتاؤ میں تمہیں کیسا لگتا ہوں 😜😂😍

SunnyRajpoot786
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💕

SunnyRajpoot786
 

زِندگی پَر کِتاب لِکُھوں گا،
اُس میں سارے حِساب لِکُھوں گا،
پَیار کَو وَقت گُزاری لِکھ کَر،
چاہتُوں کَو عَذاب لِکُھوں گا،
ہُوئی بَرباد مُحَبّت کَیسے،
کَیسے بِکھرے ہیں خَواب لِکُھوں گا،
اَپنی خَواہِش کا تَذکِرہ کَر کے،
اُس کا چَہرہ گُلاب لِکُھوں گا،
مَیں اُس سے جُدائی کا سَبَب،
اَپنی قِسمَت خَراب لِکُھوں گا..

SunnyRajpoot786
 

سنو!
عورت ذات کو کھلونا سمجھنے والو!!
جس کے نام سےہے رونق وہ یے عورت..
تُو جس کا بیٹا ہے وہ ہے عورت..
جس کے قدموں تلے رکھی ہے جنت وہ ہے عورت..
تو جس کا بھائی ہے وہ ہے عورت..
جو کل تیرا نصیب ہے وہ ہے عورت..
تو جس کا باپ بنے گا وہ ہے عورت..
کچھ تو احساس کر اس ذات کا جس کا نام ہے عورت....!!!!!

SunnyRajpoot786
 

جو لفظ انسان سے ادا نہیں ہوتے نا
وہ انسان کے اندر چینخے مارتے ہے

SunnyRajpoot786
 

سب کچھ ختم ہو جاۓ گا....
امید
انتظار
شاعری
بس میری سانسیں تھم جانے دو"_

S  : دل کے ٹکڑے بھی ساتھ رکھ لیجئے💔 لوگ ، کچھ بے یقین بهی ہوتے ہیں😰 - 
SunnyRajpoot786
 

#اپنی تنہائیوں میں ہم تنہا ہی اچھے ہیں
#ضرورت نہیں دو پل کہ سہاروں کی۔۔۔

SunnyRajpoot786
 

دنیا بہت مطلبی ہے ......
ساتھ کوئی کیوں دے گا؟
مفت کے یہاں کفن نہیں ملتا.
تو بغیر غم کی محبت کون دے گا. .....؛!!💔

SunnyRajpoot786
 

لوگ بے جان چیزوں کے ٹوٹنے پہ اداس ہوتے ہیں، لیکن انسان کا دل توڑ کر کبھی کوئی اداس نہیں ہوتا۔ پتا ہے ایسا کیوں ہے؟ کیونکہ ہم لوگوں کے دلوں میں چیزوں کی محبت تو ہے پر انسانیت کی نہیں۔۔۔۔۔۔۔❤

S  : اگــر تـٌم فیصـلہ کـــر لــو، مٌحبّت اوڑھ لینے کا تو پِھر اِس شال کے اٌوپر - 
S  : ہم برے لوگ ہیں ❤ صاحب برے وقت میں ہی کام آتے ہیں ❤ - 
SunnyRajpoot786
 

اخلاق سے بات کرنا
پریشانی سے نجات ہے
کیوں کہ انسان پر سب سے
زیادہ مصیبتیں اس کی زبان
کی وجہ سے آتی ہیں...!!

S  : ديکهنا مل جائے گى مجهے بهى محبت صاحِب؛؛؛؛؛ اس بار انسان سے نہيں خدا سے - 
S  : ڈھیر محبت کرنے والوں کے صدقے مُٹّھی بھر نفرت کرنے والوں کی خیر ! - 
S  : ڪَـر لو جِـی بَھــر ڪَہ دِیــدارِ یــــار قاسم ...SunnyRajpoot... ڪَیا - 
S  : ملےگا کیا دِلوں💕 میں نفرتیں رکھ کر بہت مختصر ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو.. - 
S  : please follow me -