💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا
ہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن___!!!
کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں___!!!
یسا پاکستانی ڈرامہ۔
جس نے اپ کو رلایا ھو📷
دُنیا والوں سے کوئ اُمید نہیں رکھتا ہوں.....💯 🃏
کرم ہے خُدا ☝🏼 کا کہ وہ کبھی گِرنے نہیں دیتا.....🙃