❤مانا کہ تیرے حسن کے چرچے بهی بہت ہیں ❤👉
. . . . . . .
❤مگر ہم بهی وہ پهول ہیں جو ہر باغ میں نہیں ملتے🔥🔥
میں کِسی اور سے دِل لگاؤں بھی تو کیا لگے گا
میں لفظ مُحبت سُنتا ہوں اور وہ مُجھے یاد آتا ہے💔🙂
کسی ایسے کے ساتھ رہو۔🙂
جو تمہارے ہونے پر رب کا شکر ادا کرے 🖤
حسن و جوانی سے کوئی غرض نہیں.
ہم عمر کے ہر حصے میں چاہیں گے تمھیں.
اداسی گہری ہوجاے تو من پسند چیزوں سے دل اٹھ جاتا ہے۔۔💔☺️
سوا تیرے‘نظر بھر کر‘
کسی کو کس طرح دیکھوں
نگاہ شوق سے سب
چھین لیں دلچسپیاں تو نے
روز دیکھوں تجھے قریب سے
میرے شوق بھی ہیں عجیب سے❤
لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دے
جی چاہتا ہے میں تری آواز چوم لوں😊💯
میری جگہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے💔
میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتا ہوں.😢
×°•🌸🔥✨
اب اگر وہ شخص خود بھی آئے
تو مجھے نہیں چاہیے🙂
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
تم کیا جانو اذیت میری 🖤🤞🏻
میرے سامنے میری محبت بدل گئی🦋🥀
آنکھوں کی عدت ابھی پوری نہیں ہوتی
کہ....🍁
اک اور خواب کفن اوڑھ لیتا ہے...💔🚫
وہ شاعری پڑھتی تھی دل لگا کر
تم پہ لازم تھا۔۔!! شاعر بنوں🖤
نگاہِ عشق کا عجیب ہی شوق دیکھا💫❤️۔۔
آپ ہی آپ کو دیکھا اور بے پناہ دیکھا۔۔!!!😘✨
تــیــرا یہ عروج ہمارے معـــیـــار کـــی برابری نہیں کرسکتا🔥😈
ہمارے ساتھ محبت کا جو سلوک بھی ہو
سوال یہ ہے کہ دنیا کا کیا بگڑتا ہے..
بے حد محبت ھے آپ سے
یا مان لیجیے یا مار دیجیے🎀🥀