شروع شروع میں______سب اچھے ہوتے ہیں
جب دل بھر جائے تو کہتے ہیں کے تم گلے ہی پڑ گئے ہو 🙂💔
- ہم نے دل کو بہلاتے بہلاتے یونہی اک روز
دل کے دہل جانے سے مر جانا ہے 🥀
میٹھا کیا ہے ؟
اُسکا لہجہ۔♥️
لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر🫀
کس قدر سادگی سے ملتے ہیں!!🤝🏻
❤️ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
😊بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔
تیری نفرت میں وہ دم نہیں جو میری چاہت کو مٹا دے❤
میری چاہت کا سمندر تیری_____ سوچ سے بھی گہرا ہے❤
دل ہی اس قدر ٹوٹ چکا ہے کہ مجھے صرف تنہائی اچھی لگتی ہے
مت بنو کُھلی کتاب کسی کے واسطے
جہالت کا دور ہے پڑھ کر پھاڑ دیئے جاؤ گے
😏یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے.😥
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.🤚
پھر سے خوش فہمی کے پھندے میں نہ آنا اے دل
بےخیالی میں ہی پوچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرا حال اس نے
پتہ نہیں ہوش میں ہوں یا بے ہوش ہوں...😔🍁
مگر بہت سوچ سمجھ کر خاموش ہوں...🙃
جس دن سمجھو گے....🙂
اس دن ڈھونڈو گے....🙃
اور کیا اپنی محبت کا یقیں دیں تجھ کو،،💞💞
ہم تری یاد میں جلتے ہیں تو جی اٹھتے ہیں💞💞
یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں
تم نے چھوڑا ہی کہاں ہے ہنسنے جیسا
ہمیں ہم جیسے ہی پسند ہیں!!✌
تم نواب ہو تو گھر بیٹھو !!🔥
ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ
مرشد
جنہیں ضرورت تھی پر قدر نہیں
مجھے اچھا سا لگتا ھے تیری آرزو کرنا 💞💞
خود اپنے دل کی ڈھرکن سے تیری گفتگو کرنا💞💕
کون سمجھا ھے یہاں وقت کی رفتار کا مزاج.
لمحوں میں کٹ گئیں___صدیاں شباب کی.
میں تنہائی پسند تو نہیں ہوں لیکن
بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا
(❛︵❛)
#جینوں_شاکر_عزتاں_رب_دیوے
#کوی_بشر_گھٹا_نیں_سگدا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain