آستینوں میں چھپالیتی ہے خنجر دنیا
ہمیں چہرے کا تاثر نہ چھپانا آیا
🖤🥀🙂
مجھ میں ہزار خامیاں ہیں معاف کیجئے
آپ بھی تو کبھی اپنا آئنہ صاف کیجئے
⭐____فَاصبِر عَلَی مَا یَقُولُون◌
یہ لوگ جو باتیں کرتے ہیں تم اِن پر صبر کرو.♥️
جو اعتبار کے قابل نہ تھا
ہم اس کو اپنے راز بتا بیٹھے
صرف ایک گلتی کی دیر ہوتی ہے لوگ
بھول جاتے ہیں آپ کتنے شاندار انسان تھے 💯
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے💯
چاند حاصل ہو جائے تو کہاں چاند لگتا ہے 🖤
مجھے اچھا سا لگتا ھے تیری آرزو کرنا 💞💞
خود اپنے دل کی ڈھرکن سے تیری گفتگو کرنا💞💕
#اور جب #_اللّٰه تھام #لے تو
#کوئی بھی #گرا #نہیں سکتا
_______💥🥀
وقت ایسے نہ دِیا کرو ، کہ مُجھے بھیک لگے 🙂
باقی اس کے علاوہ جو تُمہیں ٹھیک لگے...!!�😊
" کوئــی نِبـــھانے والا ہو تو ، 🌸
ســـاتھ پُرانا ہو کر بھی خُوبصـــورت رہتا ہے " ❤️
جن کا بھروسہ اللہ ہو 🌸
ان کی منزل کامیابی ہے 🥀
تیری تھوڑی سی دل لگی۔۔۔✌
میرے دل کو جا لگی۔۔۔🔥
دنیا مجھ سے بہتر ہے تو آپ دنیا رکھ لیجئے
•°•👑°•°
وفاوں سےمکرجاناہمیں آیانہیں اب تک...
جوواقف نہ ہوں چاہت سےہم ان سے ضدنہیں کرتے ♥️
زندگی کٹھن ہی سہی___
گزارا کیجیے، گزار دیجیے____🔥
یہاں ہر کوئی فرشتہ ہے ۔
تلاش ہے مجھے اپنے جسے گنہگار کی
سر آنکھوں پر وہ لوگ جو منافقت نہیں کرتے .🖤
#🥀🔥❣️💯✨
مجھ کو اپنے جیسے ہی پسند ہیں
خا مو ش ۔سادہ۔منفرد اور تنہا۔
🦋🥀
• خود کو ایسی جگہ پہ رکھا ہے❣️
• کوئی دھونڈے تو لاپتہ ہوجائے👣
🔥تیرے محفل کے بڑے لوگ 😇
میرے نام سے بھی جلتے ہیں✌️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain