مست رہتا ہوں میں اپنی ہی مستی میں😍
جاتا ہی نہیں مطلبی لوگوں کی بستی میں💞
کس کی دہلیز پہ جھکیں محسن
جتنے انساں تھے سب خدا نکلے
صرف وقتی دِلاسے ہوتے ہیں... !!
کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا
ہر رات جو آۓ
وہ حسین خواب ہو تُم...!!!❤😩👀🌍
❤️❤️❤️یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے❤️❤️❤️
___:-O🖤🍂🏜️O:-
بیٹھ کے سایہ گل میں اداس🖤
ہم بہت روئے🍂
وہ جب یاد آئی.....!💔🙃
بہت سدھرگیا ہوں صاحب 🔥
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے🥀
مثل لباس ہوئے ہیں لوگ
ایک اوڑھا ، ایک چھوڑا
اِدھر اُلجھی پڑی ہے زندگانی...💔
اُدھر زُلفیں سنواری جا رہی ہیں.. 🔥
🍁"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"❤️🙂
آپ کے نصیب پہ سورت فاتحہ بنتی ہے🙂💔
محترم! آپ نے کھو دیا ہے مجھے✌️🖤🥀
❤میرے دل کی مجبوری کو____الزام نہ دے....❤
❤مجھے یاد رکھ بیشک میرا____نام نہ لیں.... ❤
یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے....❤
❤میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے❤
بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ہے بدنامی
وہ مسکرائیں، تو ہم سے سوال ہوتے ہیں❤️
ہم کہاں کے سچے تھے
درد پی کے مرتے تھے ،زہر پی کے جیتے تھے۔❣️
دنیا کا سب سے مشکل کام کسی انسان کو یقین دلانا کہ آپ ان کے ساتھ کتنے مخلص اور سچے ہیں 😑😑
صرف ایک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا تم کو
تم میری جان بہت بار منافق نکلے....🥀🖤
بے پرواہ سا یار وہ
لا پرواہ سا عشق میرا
زندگی کٹھن ہی سہی.
گزارا کیجئے گزار دیجئے.
میں رویا نہیں رُلایا گیا ہوں
بنا کر پسند پھر ٹھکرایا گیا ہوں
#تیرا_غرور_تجھے_ہی_ہارئے_گا
#میں_کیا_ہو_تجھے_وقت_بتائے_گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain