میں خفا نہیں ہوں
تم سے
پر دل دکھا ہے میرا
*لفظِ وفا _________ سُنا تو تھا ,*
*بہت ڈھونڈھا , ملا ہی نہیں ,*
اس نے منزل پر لا کر چھوڑ دیا
عمر بھر جسکا راستہ دیکھا
یہاں مطلب کا خلوص ہے
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے
وہ جسے دھاگے کہتے ہیں لوگ
ہاں وہ بھی باندھے تھے تیرے لیے
عشق ہر چیز کی تقدیر بدل دیتا ہے
دل ہے جو ٹوٹ کر کبھی نہیں جڑتا
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
ایسے لوگوں کی خیر ہو مولا ..
جو محبت سے دیکھتے ہیں مجھے..
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!!
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا
چھوڑ وضاحتیں مختصر کرتے ہیں
مجبوریاں ۔تب آتی ہیں ۔
جب دل بھرتے ہیں....
ہنستے رہو گے تو دنیا ساتھ رہے گی ورنہ
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی
اور پھر میں بھی کسی رات سڑک کے
کنارے فٹ پاتھ پہ مرا ہوا ملوں گا
بدلا بھی میں کیا لوں تم سے
تم آج بھی ہنستی ہوئی اچھی لگتی ہو
خوشیاں تقدیر میں ہوتی ہے
تصویر میں تو ہر کوئ مسکراتا یے
درد دیتی ہے خاموشی تیری...
مار دیتا ہے تیرا بےخبر رہنا...
تمہارے لشکروں کا کیا خوف ہميں.
ہم تو خود اپنے اِرادوں سے ڈرتے ہيں.
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ❤____بڑی بااصول ہوتی ہیں
تـم نـے لہجہ بھـی سرد کـر ڈالا !
سردیوں کـے عذاب کم تھـے کیا؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain