"کچھ یوں ملی نظر ان سے.
باقی سب نظر انداز ہو گئے"!
میں مشکل سبق جیسا ہوں
مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے
ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ
تیری صورت کو دیکھ کر مری جاں
خود بخود دل میں پیار اٹھتا ہے..
بگاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر....!
تم دیکھتے صدمے سے مر جاؤ گے....!
کہا تو تھا غریب ہوں۔!
کہاں گئی وہ محبت۔
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے
اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو ۔۔
پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے,,
اتنا نازک ھے میرا یار کہ کل رات.
جگنو کو پکڑتے ھوئے اپنا ہاتھ جلا بیٹھا. .
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس...!🙂
بس باتیں دل سے کرتے ہیں...!❤
کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟💔
کے تم نے مان توڑا ہے🙂
.........! کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ..!!
#ھم تو دل کے مریض ہیں صاحب🔥
#وہ جو کہتا مان لیتے ہیں❤
آپ اچھے ہیں بہت اچھے ہیں🔥
جائیں کوئی خود سا تلاش کریں💔
یوں تو ہر بات یاد رہتی تھی
وعدے کیسے بھول گیا وہ 🙂💔
کبھی جو یاد آؤں اداس شاموں میں
تو میرے حق میں دعا کرنا
ایک تٙعلُق . . . . . . مزید ہے اپنا
تیرا مُرشد . . . . . مُرید ہے
تیرے بعد تجھ کو ہم ڈھونڈتے ہیں
راہوں سے تیرا پتا پوچھتے ہیں
زندگی سفر ہے
منزل نہیں۔
لوگ شور سے جاگ جاتے ہیں
اور ہمیں کسی کی خاموشی سونے نہیں دیتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain