اتنے سلیقے سے یاد آرہے ہو تم ۔۔
جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے ۔
*دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم *
*افسوس کیجیئے کنارہ کیجیئے سبق لیجیئے *
ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..
تیرے جانے کے بعد لوگوں نے
ہنس ہنس کے خیریت پوچھی
حســــــــــــن والے ہمارے در کــے فقیــــــر ہــے
جــــــــــــــناب
ہم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو جھکا دیتے ہیں
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ-"
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-"
❤ ✌ "
-" کسی کو کھودیا مسکرا کر !!!
"- تو کسی کے لئے بہت روۓ ہم !!!
مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے.....💔💔
میری عادتوں کو بگاڑ کر.....😞💔
سب خفا ہے ميرۓ لہجے سے
مگر ميرے حال سے واقف کوٸ نہيں
تم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا
تم نے تو صدیاں اداس کر ڈالی
*کتنی جھوٹی ہوتی ہیں محبت کی قسمیں*
*دیکھو تم بھی زندہ ہو میں بھی ذندہ ہوں*
"آدھی رات _ اور گہرے سائے.🍀🌸
خالی کرسی میں اور چائے"!❤✌
________💕💯
اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں
ٹھیک ہونا پڑے گا آپکو صاحب۔۔۔
ورنہ ہم بگڑ گئے تو تماشا ہوگا ۔۔۔
تیرا رتبہ بہت بلند سہی__!!!
دیکھ میں بھی خدا کا بندہ ھوں__!!!
اداس لوگ یونہی نہیں مسکراتے...!!!
غموں سے چھین کر لاتے ہیں ہنسی اپنی...!
عشق تو نسلیں اجاڑ دیتا ہے
خیر میری تو جوانی تھی
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
---ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے
حُـسنِ مجسم ہو یا سانولی سی صُورت
عـشق اگر روُح سـے ہو تو ہر روپ باڪمال
ایک شخص سکون جیسا،
جو کبھی ملا نہیں ❤😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain