آپ جیسوں سے کیا گلا کرنا
آپ جیسے بدلتے رہتے ھیں
لوگ جو مرضی بولتے رہیں
میرا اللہ مجھے بہتر جانتا ہے
بہت سدھرگیا ہوں صاحب
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے
تیری صورت کو دیکھ کر مری جاں
خود بخود دل میں پیار اٹھتا ہے
مخلص ہیں تو اکيلے ہیں
مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی
میری خواہشات میں افضل ہے....
تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہونا....
یہ بھی رسم دنیا ہے
دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا
-"_ جو ہوا سو ہوا
- خوش رکھے خدا اُس کو.🥀🙂
🔥ہمارا مقام دیکھنے کے لئے___!!!
تیرا بھی ایک مقام ہونا چائیے🔥🔥
اس کی اک ہنسی پے قربان۔۔۔۔🔥
میری شاعری کے تمام عنوان۔۔🔥
گزری ہو ئی زندگی کو کبھی یاد نہ کر 💚
تقدیر میں جو نہیں لکھا اسکی کبھی فریاد نہ کر ❤
الــــــــــــــــــوداع اے غمِ یار
تیری جان چھوڑ دی ہم نے ۔۔
لکھ کر آج خـــــــــــــــود کو بیوفا
😢 قلم توڑ دی ہم نے.,💔 خاموشی
اَساں اُجڑے لوک مقدراں دے💔
ویران نصیب دا حال نہ پُچھ💔
تُوں شاکر_____آپ سیانا ایں💔
ساڈا چہرہ پڑھ ، حالات نہ پُچھ💔
اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا !
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی ¡
اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا
شہر اجڑ جائے تو دوبارہ بس جاتا ہے،
دل اجڑ جائے تو کبھی نہیں بستا۔۔۔
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
*کسی کی تلاش میں مت نکلو*
*لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں* 💔💔
اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain