بہت سدھرگیا ہوں صاحب
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے
💔🔥
تکلف چھوڑ کملی پاوں پڑ جا!
وہ جانے والا ہے ابھی گیا تو نہیں ۔۔۔۔
حُسن دیکھیں گے تیری آنکھوں کا ۔۔
کچی نیندوں سے جگا کر تُم کو ۔۔
کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے،
تجربہ دے کر میری ساری معصومیت لے گیا...
_"جو آپ کو نہیں سمجھتا
انہیں سمجھانا چھوڑ دیں
.کیسے ھو جاتے ھیں لوگ
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے
*بنا قصور کے سزا ملی مجھکو۔۔۔*
*تکلیف تو ہو گی نا۔۔۔ !!!
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 🔥💔
میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم!
فلک کے چاند ستارے بنو،میرا کیا!
❣ زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگے سارا شہر دیکھ لینا
کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا۔۔::::؟؟؟
اس نے جب پوچھا۔۔۔۔ کیسے آنا ہوا.
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے💔
مرشد
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...😓
چاہنے والے یہاں بہت ہیں مگر
تمناءِ دل ہے کہ مجھے بس اک تم چاہو
محبوب اگر کہے کہ مر جاؤ
توتم پر واجب ہے تم مر جاؤ
وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی...
ہمارا اچھا ہونا کوئی مطلب نہیں رکھتا مرشد
مرشد لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں
کبھی آؤ نہ دل جلانے تم
کب سے راہ تک رھے ھے
کافر کیا ھوتا ھے معلوم نہیں لیکن
جو تم نے کیا وہ مسلمان نہیں کرتے💔
🥀آج تیرے لیے تحفہ لینے نکلے شہر س
کمبخت خود سے سستا کچھ نہ ملا
جس کی سن لو وہی فرشتہ ہے
نہ جانے انسان کہاں رہتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain