کہانی اپنی اپنی اہل محفل جب سناتے ہیں
مجھے بھی یاد اک بھولا ہوا افسانہ آتا ہے
"میری صورت کی داد دو ____ یارو"
"غمزدہ ھوں پر ________ لگتا نہیں"
🖤🔥
سخت بے وفا ہوں میں🙂
اجتناب نہیں نفرت کیجیئے🥀
🔥😒
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ
سنبھال رکھنا حساب ہوگا.!!
وقت آنے پر ديا جاۓ گا #جواب سب کو 🔥
ہم بہتر جانتے ہيں #ذات سب کی #اوقات سب کی..
میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں💞💞
ھم خود آ گئے تو دیوانے ھو جاؤگے تم💞
میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب
🔥💔
سب کا ساتھ دیتا ہوں
خود بہت اکیلا ہوں
🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁
💔اے درد کچھ تو____رعایت کر
ہم تو تیرے روز کے گاہک ہیں💔
💔کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔💔
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
غرور کس بات کا صاحب
سارے رستے قبرستان کو ہی جاتے ہیں
#جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💞💞
بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💞💞
تو پہلے بھی کہاں آتا تھا قریب میرے
یہ وبا تو میری جان ابھی آئی ہے___
تیری وفاؤں کا سمندر کسی اور کیلے ھو گا
% اے جناب. %
ھم تو ھر روز تیر ے ساحل سے
پیاسے گزر جاتے ھیں
:-*:-*:-*:-*:-*
ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ ﺻﺎﺣﺐ..
ﻭﺭﻧﮧ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
اک ماسک تیرا کیا کرے,
صاحب,💔
😢 تیرے تو کئی چہرے ہیں,
میرے سامنے کسی کا ہاتھ تھام کر 💔
وہ میرا صبر آزما رہی ہے
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain