Damadam.pk
Sunny_Baba_555's posts | Damadam

Sunny_Baba_555's posts:

Sunny_Baba_555
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!

Sunny_Baba_555
 

💞صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...💞 .

Sunny_Baba_555
 

ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ

Sunny_Baba_555
 

یہ عشق کچھ نہیں ہوتا ________!!!!!!
جو شخص تیرا ہے کل وہ کسی اور کا ہو گا ____💔💔💔

Sunny_Baba_555
 

بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی

Sunny_Baba_555
 

محترمہ ایک ملاقات باقی تھی💄
تو نے انتظار ایسا کروایا موت پہلے آگئ 😳

Sunny_Baba_555
 

👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌

Sunny_Baba_555
 

تیرے عشق کا سرور تھا جو خود کو برباد 💔کر دیا...
#
ورنہ کچھ لوگ تو میرے بھی دیوانے تهے.....!!

Sunny_Baba_555
 

"میں ہر شخص کی ___ حقیقتوں سے آگاہ ہوں.
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو.....

Sunny_Baba_555
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے* 💔
*___تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯*

Sunny_Baba_555
 

مدتوں بعد یہ دستک کیسی !
ضرور کوئی مطلبی ہو گا !

Sunny_Baba_555
 

ہم خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کرتے
ہم جیسے بھی ہیں الحمداللہ بہترین ہیں

Sunny_Baba_555
 

#لوگوں سے برداشت #نہیں ہوتی😇
بس اک #سادگی______ #ھماری,,,,,,,✌.❤

Sunny_Baba_555
 

اخلاقیات بھی رزق ھے
کوئی امیر ہے کوئی غریب ھے 🔥♥️

Sunny_Baba_555
 

#میرا_____شمار___ہوتا_ہے #مطلبی__لوگوں_میں...
#ارے__! #مخلص___تو_آپ #لوگ__ہیں...!!!🔥

Sunny_Baba_555
 

#اب____اتنی_بھی #قسمت___کہاں_کہ...
#ہم____ٹہر___جائیں #کسی__کے #دل_میں...!!!💔

Sunny_Baba_555
 

تماشہ روز کرتے ھو--♥️ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥️

Sunny_Baba_555
 

ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا...
ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا...!!💖

Sunny_Baba_555
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے* 💔
*___تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯*

Sunny_Baba_555
 

اساں شاکر یار اصول دے آں
جیڑا دل ڈیسی اوکو جان ڈیسوں.