- | 🖤🔥
محبت سچ ہے صاحب🌸
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🙃
اداسی کھاگئی ........ شباب کو ورنہ
ہم بھی بہت دلکش ہوا کرتے تھے
دنیا فریب دے کر____ ہنرمند ہوگئی..
ہم اعتبار کر کے____ گناہ گار ہوگئے...
عقل نے آنے میں دیر کر دی
تب تک عشق اپنا کام کر چکا تھا ۔۔۔۔۔۔
مرشد ہماری آنکھ میں اشکوں کا رمز ہے
مرشد ہمارے درد کو بانٹا نہیں گیا...🔥
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
شکوے تو بہت تھے....!
مگر پھر یہ دل بولا...انالله مع صابرین😊❤
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔
میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی💔😢
تیری خوشبو سے سجا ہے
یہ میرا شہر محبت '🔥
میری شاعری میں جو مہک اٹھتی ہے 💞
وہ لہجہ تو ہے 💕
💞💫
: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے رضوی''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤
... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو……💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔
"_محبت سچی ہو جِن کی
وہ اکثر تنہا رہتے ہیں 💯
غصہ آتا ہی نہیں💕
نا جانے
کتنی محبت ہوگئی ہے تم سے💕
💗💗💗
"-سارے الزام اپنے سر لے کر
میں نے اس کو معاف کر دیا ہے
شوق سے بدلو مگر اتنا یاد رکھنا 💕
اگر ہم بدلے تو کروٹیں بدلتے رہ جاؤ گے 💔💞
*_روزہ اللّٰہ سے محبت کا اظہار ہے_*
*_اور سجدے کے بغیر محبت ادھوری ہے_*😘❤️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
❤ دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے۔
اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا۔❤
وقت کا ستم تو دیکھیے حضور
خود نکل گیا ہمیں وہیں چھوڑ کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain