جس دن صبر آ گیا ہمیں
کیا اوقات رہ جاۓ گی تمہاری
ھم اپنے نشاں چھوڑ جائیں گے اہل سخن میں
سجا کریں گی محفلیں ھمارے لفظوں کی چاشنی سے__🖤
تجھے اُجاڑ کر ترس نہیں آیا۔۔۔۔ظالم؟
میری ماں دیکھ کہ روتی ہے مجھے
اسے کہنا ہم نے تمھارے بغیر منائی نہیں ہے...!!
وہ ایک لفظ_____ جسے تم عید کہتے ہو...!!
مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے ۔۔
مرشد ہماری تو زندگی برباد ہو گئی ۔
*_بس دل میں رکھیے_*
*_اظہار کو دفع کیجئیے ❤️_*
🍂
وہ مل جائے تو مانوں گا
کہ معجزے آج بھی ہوتے ہیں
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
تمہارا اک پل کا ساتھ خریدنے کے لیے
تھوڑی تھوڑی زندگی روز بیچتے ہیں ہم
مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی🔥😭😭😭😭😭😭😭😭
کرو بات جو بھی کرنی ہے ،😭
مگر ، بات محبت کے علاوہ ہو ۔۔💔۔۔
جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح💔💔
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو سلام 💔😭😭😭
اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا !
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی 🍂🖤😭😭😭😭😭
#میری شاعری کا ____________#عنوان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛
#میرا دل❤____________ میری #جان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛؛
#میری زندگی میں رہے گی ہمیشہ #تیری کمی ؛؛؛؛؛؛؛
#میری حسرتوں______ کا #ارمان ہو تم 👉 ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
💖 💔💔💔
*عشق عمر نہیں دیکھتا💔*
*بس اجاڑ دیتا ہے💔*
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو 😓
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔
*محفل خاموش* ہے *آج*
...!! صاحب...!!
*ٹوٹے* ہوۓ *لوگ کہاں* ہیں. . .!! 💔😔
-
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔||_
وہ جن کو تو میسر ھے
ھاں میں ان سے جلتا ہوں💯""/🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain