بہت درد لکھتے ہو___________صاحب
کیا خوشیاں چھو کر بھی نہیں گزریں...😑🔥💞
کیسے کر لیتے ہو____بے رخیاں___
دل نہیں دکھتا___تمہارا__؟؟
تعلق مختصر تھا لیکن،،
یاد رہے گا عُمر بھر..💔
نمک کی طرح ہو گیا ہوں میں.
اپنے ہی لوگ حسب ضرورت استعمال کر رہے ہیں.
کسی نے پوچھا کھبی عشق ہوا تھا
ہم نے مسکرا کر کہا کہ آج بھی ہے.........
لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں،،،،!!!
ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے،،،،!!
کاش تم پوچھو کہ کیا چاہیئے تمہیں
اور میں ہاتھ پکڑ کر کہوں
گرمیاں دے کپڑے
😂😂😁😁🙈🙈
اے گرمیوں جلدی آؤ 😢😥تاکہ وہ
🙈میرے گھر برف لینے آئے 😍😋😌
😜😜
وہ پوچھنا یہ تھا کہ ـــــ محبت میں
ہارنے کے بعد ــــ لوگ شاعر کیوں بن
جاتے ہیں؟؟ ـــــ انسان کیوں نہیں بنتے
ــ؟؟😂😂😮😮😂😂😂
قدر اور قبر کبھی جیتے جی نہیں ملتی...!
مر جائیں تو قبر بھی تیار اور قدر بھی لا جواب....!!!
.
*تجھے بھو لنے کے لیے دو نفل ادا کیے لیکن*❤
دُ عا میں پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے۔🙈
#بڑا_مان_اے___تنوں_غیراں_تے🔥
#حوصلہ_رکھ___تنوں_یاد_آساں🔥
🔥
کیوں بار بار پوچھتے ہو محبت کی منزلیں😘
کہا نہ آخری سانس تک ____تیرے ہیں❤
بعض لوگ خاموشیاں پڑھ لیتے ہیں
بعض الفاظ بھی نہیں سمجھ پاتے..
💯🔥
:تیرے بن کیا بتاؤں دل کی حالت💞
😰
جیسے خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا💞
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
تم سے ملنا ضروری نہیں تھا-...
تمہارا مل جانا---ضروری تھا-...💕🙏🙏
شاید بہت برا ھو چکا ھوں جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
ھر کوئی تعلق توڑ رہا ھے مجھ سے۔۔۔۔۔۔۔!!
ہیں نمازیں سبھی پوری مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔
فرضِ انسانیت قضا ہوگیا ان سے 💓
مجھ کو تولا گیا__خطاؤں سے...
میری اچھائیاں __رائیگاں گئیں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain