جانے ایسی بھی کیا دل لگی کی تھی تم سے♥😍
میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی😘💕
ہاں میں وارتا ہوں جان اُس پر
وہ اس قدر لاڈلی ہے میری 🍁♥
باباجی کہتے ہیں کہ شکر ہے شوہر خوبصورت ہوتے ہیں
ورنہ میاں بیوی دونوں کا بیوٹی پارلر کا خرچا کتنا زیادہ ہوتا
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
میں تمھیں اتنا یاد آؤں گا
😒
کہ تمھیں ہچکیاں😏 نھیں دل کے دورے پڑیں گے
😭😂
وہ پوچھنا یہ تھا👌
کہ سر توڑ کوشش کرتے وقت
سر اپنا توڑتے ہیں یا دوسروں کا
😊😅😕
بچہ : پاپا جیسے آپ مجھے مارتے ہو
دادا جی بھی آپ کو ایسے مارتے تھے
پاپا : ہاں بیٹا
بچہ : تو یہ خاندانی غنڈا گردی کب تک چلے گی
😆😆😅😅😂😂😂😜😜
ایک مدت کے بعد مسکراۓ تو خیال آیا
کبھی ہم یوں بھی اچھے لگتے تھے ..
بس نفرت ہی کرتے ہو نا مجھ سے 🔥
شریکو
اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو 😏😏
وقت اچھا بھی آئے گا ناص٘ر
غم نہ کر کہ زندگی پڑی ہے ابھی
کون کہتا ہے وفا کیجئے ،😭
آئیے، بیٹھیئے اور تباه کیجئے ،💔✌️
غم هميں راس آ گۓ دنيا والو۔۔
💔
اب خوشيوں کا تم اچار ڈال لینا۔۔
بُرے نہیں تھے لیکن ہمیشہ ہر کسی نے بُرا سمجھا 😔✌️
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔🔥
*مجھے تھوڑا زہر پلا دیجیئے؟*
*شاید مر جائیں غم میرے*
✌️
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے ہے مثال میری
جون ایلیاء💯
اب تو ٹوٹے دل کی ویران❤ بستیاں
🔥
کبھی تھی مجھ میں کمال مستیاں💔...
🔥🔥🔥
تیرے بغیر بھی
ہم جی سکتے ہیں لیکن
سزائے موت کے
مایوس قیدیوں کی طرح
ا م ل🔥
💯 اکیلا خوش ہوں پریشان نا کر❤
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤
مل گیا ہو گا کوئی غضب کا ہمدرد 🙁
ورنہ میرا یار بدلنے والا نئی تھا ❤
مرشد....👌
#ہمیں کسی سے کوئی #مطلب یا #لالچ نہیں ہے❤❤
اے #خدا
جو ہم سے #محبت کرے اسے بھی #خوش رکھنا اور جو #نفرت کرے اسے #بھی❤❤خوش رکھنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain