کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب 💔
بھولا نہیں ہوں تجھے اور بھولاؤں گا بھی نہیں
اے جان
بس نظر انداز کرونگا آج سے تجھے تیری ہی طرح
💓💓💓
محبت اب نہیں رہی زمانے میں
😭 صاحب
اب لوگ عشق نہیں مذاق کرتے ہیں 💔
میرے ”فرقے“ کے لوگوں میں ایک خامی ہے...🤨
یہ میٹھا بولنے والوں پہ۔۔۔۔ جان دیتے ہیں۔۔🔥
انسان جتنا #خاموش رہتا ھے ____ 😶
اپنی عزت کو اتنا ہی محفوظ کرتا ھے _____🙏✌
بہت ضروری تو نہیں ہوں میں
مگر بِن ہمارے کچھ کمی رہے گی.
عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا
ہم تو پورے برباد ہوئے.....
اسکی یاد تو اب بھی آتی هے😔
بری عادت هے کہاں جاتی هے💔
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی
اب کی بار سنواریں گے خود کو ایسے
جانی۔۔۔
کہ رو دیں گےمجھ کو ٹھکرانے والے....!!
💞
میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں؟
جانی۔۔
میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں💔💯
میں تم سے کچھ نہیں کہتا فقط اتنی گزارش ہے
ماہی۔۔۔
کہ اتنی بار مل جاؤکہ جتنا یاد آتے ہو_🔥💔
🥀🖤
سخت بددعا دیجئے صاحب ❤👌🏻
اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا __💯🔥
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے 💯
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا💔
*نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣*
*روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔*
بھولے نہیں اسے اور بھلائيں گے بھی نہیں...
بس نظر انداز کریں گے اسے اس کی ہی طرح...!!
꧁ ꧂
❤️
مر جائے تو بڑھ جاتی ہے انسان کی قیمت ۔😒
زندہ رہے تو جینے کی سزا دیتی ہے یہ دنیا۔😩
ادھورا عشق تھا لیکن__!!!!😣
مکمل کھا گیا مجھ کو__!!!❤
اب جو بچھڑیں گے تو لَہُو ٹپکے گا،💔
اَشک جتنے تھے بہا دئیے ہم نے 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain