وہ کیا قدر جانے یار کی 😭
جن کے ہر روز نئے یار ہوں💔
پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو❤
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو 💔
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔
جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!👌
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!❤
آج بہت دکھ ہو رہا ہے زندگی پر
💔
کاش ہم نے حد میں رہ کر محبت کی ہوتی💑
اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت
جانی۔۔😘
💔کم ظرفوں کو راس نہیں آتی 💯
آج اس نے ایک اور درد دیا تو ہمیں یاد آیا۔
ہم نے بھی تو دعاوں میں اس کے سارے درد مانگے تھے۔
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
بڑی ٹھوکریں کھا کہ _____سمجھ دار ہوا ہوں..
اب میں دل ___♡___کی باتوں پہ توجہ نہیں دیتا.
میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣ ..!!
میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں...؟
میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں...!
نظر جس سےملنےکو ترستی تهی، وہ رستےمیں یوں ملے،
💔
ہم نظر اٹها کر تڑپ گے، وه نظر جهکاکر گزر گۓ...!
🔥🔥
"""وفاؤں'' کے کناروں کی امید پر نہ بیٹھ جانا،،:
جانی۔۔
""'بے وفائی'' کا دریا جب بہتا ہے تو کنارے والے بھی ڈوب جاتے ہیں.
تب بہت دیر ہو چکی ہوگی_________________!!
ماہی۔۔
جب تُجھے،ہم سمجھ میں آئیں گے 💔_________!
ٹوٹ گيا دل مگر ارمان وہی ھے . .
دور ھوں تم سے مگر پیار وہی ھے .
جانتا ھوں مل نہیں سکتے ھو تم . . ماہی۔۔
لیکن ان آنکھون میں انتظار وہی ھے
" آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گی
ماہی جی۔
دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں "

دل تو کرتا ہے چهوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے...
پهر خیال آتا ہے وه نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد...
... 🌸🌿
نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیۓ
😕جانی😕
پھر چاہے وہ روٕئیں ، چیخیں چلّإیں یا پھر مر جائیں... 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain