میں نہی رکھتا شوق الفت کسی سے بھی
جانی۔۔
بے رحم سا لڑکا ہوں دل تو ڑ دیتا ہوں
اچھے کپڑے ، اچھا کھانا ، مہنگی گاڑی، اچھا گھر
جانی۔۔
کالے دل ، گھٹیا سوچ ، سستے شوق ، منافق لوگ
تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ ..💕
تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ ..💕
💖🎩♻💢
ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺁﮒ🔥اﺱ ﺩﻝ ﮐﻮ*
،،،،ﭼﻠﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺤﺴﻦ💫
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺭﺍﮐﮫ ﺍﮌﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﻤﺎﺷﺎ🌟 ﺍﻭﺭ
!.....ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮔﺎ
💞🎁🎈💦
نہ کوئی ہمدرد تھا نہ کوئی ہی درد تھا
پھر ایک ہم درد ملا اسی سے سارا درد ملا
💔
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️
کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔
کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے........❣
" اقبال "
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے........❣
💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،،
,مجھے نا ستاؤ اتنا کے میں روٹھ جاؤ تم سے
مجھے اچھا نہیں لگتا اپنی سانسوں سے جُدا ہونا
😓S😓S😓
صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...💞 .
💞💞S💞💞
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی😴
💔💔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی🔥🔥
❤#زنـــــــــــــدگـــــــی❤
دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم 😪
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر 💔
منانے میں __ نااہل ہوں تھوڑا...!!❤
۔۔۔۔۔
لیکن محبت انتہا کی کرتا ہوں...!!❤
#S❤
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

دنیا کے دو ایسے ہتھیار جو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔۔۔۔😍😍
1 بیوی کے آنسو۔۔😭😭😭
2 پڑوسن کی مسکراہٹ۔۔😝😝😝😝😝😝
لڑکیاں قیامت والے دن بھی چغلیاں ہی کریں گی ..
ہائے پروین !
او ویکھ کمینہ لڑکا جنت میں جارہا ھے 😝😝
ٹیچر: کل اگر ہوم ورک نہ کیا تو میں مرغا بناؤں گی
سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک میں لے آؤں گا🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain