بابا جی کہتے ہیں کہ محبت کمر درد جیسی ہوتی یے ۔ ۔ ایکسرے میں بھی نظر نہیں آتی۔ مگر ہوتی ہے 😂😂😂😂
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*

یہ ضروری نہیں کہ تم سامنے ھو تو ہی ھوش اڑیں❤
ھم تو تمہیں سوچ کر بھی پاگل سے ہو جاتے ہیں❤
ہمیں عادت نہیں یوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر کسی پہ فدا ہونے کی..........❤
تمھارا انداز ہی کچھ ایسا تھا کہ سنبھل نہیں پائے..👈💞💞۔۔
قدر اور قبر کھبی جیتے جی نیں ملتی
مر جایئں تو قبر بھی تیار اور قدر بھی
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔
کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے❤❤
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب❤
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا♥♥
💔کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کردو۔۔❤
❤کہ محبت تم بھی ہم سے لا جواب کرتےهو.❤.
بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے 🔥
تیری مرضی ہے جہاں ہاتھ پکڑ کر لے جا ......!!
مجھ سے اب تیرے بناء نہیں رہا جاتا..........!!
لو آج پھر رونے لگا ہے آسمان بن کے بارش
شاید آج اس کو پھر احساس ہوا ہے میری تنہائی
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
میں اسکی آواز سننے کو ترس رہا ہوں
جانی۔۔۔
مگر افسوس! میں اسے کال نہیں کر سکتا....😥😥💔

کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀
کتنی تہذیب سے بیٹھا ہوں آج نظریں جھکا کر،،،
کبھی سوچا نہ تھا کہ زندگی مجھے بھی اداس کر دے گی۔۔...
.........S .......
رات هوگئی ہے وہاں کوئی نہیں هوگا
آؤ غالب ان کے گهر کی دیوار چوم آتے هیں..
روح کی اداسی نہیں جاتی
میں ہنس ہنس کے تھک جاتا ہوں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain