جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا
شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں
تو کاتبِ تقدیر سے ذرا اصرار تو کر...!!
*ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا*
*دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اُسے*
*کـتنـا آسـاں ہـے مشـورہ دینا*💔
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

*ہمارے دیدار کو ترسیں گے ہمارے احباب*
جانی۔۔۔
*ہم رہے نہ رہے ہمارے الفاظ زندہ رہیں گے ...💔💔💔*
, ✍️💔_*
سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا.
اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں
*خوبصورتی معنی نہیں رکھتی*🔥
*اخلاق بہترین ہونا چاہیے♥*
خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ ...!!
نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے ...!!

آج جواب بھی دینے کی نہیں فرصت
کبھی سلام سے پہلے سلام کرتے تھے
جسے خود سے ہی نہ ہو فرصتیں نہ خیال اپنے کمال کا..
اسے کیا خبر میری ذات کی اسے کیا پتا میرے حال کا !
وفادار سےکر دوستی وہ کتنا ہی دور ھو.
بےوفا کو مار گولی چاھے وہ اپنا ہی خون ھو❤
تو ایسا کر ______ اپنا درد مجھے ____دے دے ...پھر۔۔۔۔!!!
میں جانو______ درد جانے_____ دوا جانے خدا جانے____..
مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!💔
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.💔😢
*میری محبّت کو تم کیا آزماؤ گے* 💖
💖 *جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے*💖
💕💕
*میری محبّت ستاروں جسی ہے*💖
💖 *کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے*💦💕
🔥S🔥
- 🌚🍃
چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بے تحاشہ مجھے❤
ہاں ! وہ شخص باتیں بڑی کمال کرتا تھا🔥🙌🏻
میری خواہش ہے میری شاعری تم سمجھو
یہ آرزو نہیں کے لوگ ،،واہ،، ،،واہ،، کریں
________😷😷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain