میں جو مہکا تو ________میری شاخ جلادی اس نے سبز موسم میں مجھے_________ زرد ہوا دی اس نے پہلے اک لمحے کی_______ زنجیر سے باندھا مجھکو اور پھر وقت کی___________ رفتار بڑھادی اس نے جانتا تھا کہ مجھے ________موت سکون بخشے گی وہ ستم گر تھا سو جینے کی _______دعا دی اس نے اس کے ہونے سے تھیں __سانسیں میری دُگنی وہ جو بچھڑا تو میری ________عمر گھٹادی اس نے