Damadam.pk
Sunny_Baba_555's posts | Damadam

Sunny_Baba_555's posts:

S  : مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے.....💔💔 میری عادتوں کو بگاڑ کر.....😞💔 - 
Sunny_Baba_555
 

قدر نہیں کرو گے تو چھین لے گا
خدا'
چاہے وہ رزق ھو یا پھر ،عشق

Sunny_Baba_555
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..

Sunny_Baba_555
 

نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،

Sunny_Baba_555
 

بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو💔

S  : 💚*تیری یاد میں ہی ____گُزر گئ* ❤*وہ جو زندگی تھی , بڑے کام کی* - 
Sunny_Baba_555
 

کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی
بے وفائی الگ،،،،جدائی الگ،،،،،تنہائی الگ اور
گھر سے دُھلائی الگ 😝😝😃😃😂😂😂

Sunny_Baba_555
 

کاش تم زونگ بن جاؤ
اور میں تمہیں
سب کچھ کہہ دوں😂😂😂

Sunny_Baba_555
 

میرا موڈ بھی چائنہ کا ھو گیا ہے----😊😊
ٹیھک چلتے چلتے اچانک خراب ھو جاتا ھے---😜😂😂

Sunny_Baba_555
 

کتنا رویا تھا وہ محبوبہ کو موبائل
گفٹ دےکر
فراز
جب رات تین بجے تک سنتا رہا
؟
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن
پر مصروف ہے....😁😀😋🙏

Sunny_Baba_555
 

وہ میری چاہت کا ایک لفظ نہ پڑھ سکی۔۔ 😢 😢
میں کیسے مان لوں کہ وہ BA پاس ہے۔۔ 😜 😜😂

Sunny_Baba_555
 

ہم نے چھوڑدی ہے اپنی فنکاریاں ورنہ☝
تم جیسی کارٹون ہم پینسل سے بنا لیتے ہیں😉😜

Sunny_Baba_555
 

بڑی مشکل سے طبیعت ٹھیک ہوئی تھی 😥😥😥
آج پھر پھولوں سے سجی گاڑی دیکھ لی 😒😜😂

Sunny_Baba_555
 

شادیوں پر عورتیں دوسروں کے سوٹ دیکھ کر جل رہی ہوتی ہیں اور مرد دوسروں کی بیویاں دیکھ کر
😂😂😂

Sunny_Baba_555
 

ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا 😍
منگیتر خوشی سے جان اس کی قیمت کیا ہے 🤔
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے 😆😆😆

Sunny_Baba_555
 

بچہ : پاپا جیسے آپ مجھے مارتے ہو
دادا جی بھی آپ کو ایسے مارتے تھے
پاپا : ہاں بیٹا
بچہ : تو یہ خاندانی غنڈا گردی کب تک چلے گی
😆😆😆😆😅😅😅😅😂😂😂😜😜😜😜😜

Sunny_Baba_555
 

کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی اتنی مجبوریاں 💕
تم صاف لفظوں میں "خدا حافظ" کیوں نہیں کہتے👀

Sunny_Baba_555
 

کِرشمے حُسن کے سُورج، سِتارے،ـــــ پُھول ظاہر ہیں،ــــ
مگر میں کِس طرف دیکھوں؟،ــــــ مثالِ یار سے پہلے،ــــ

💯

Sunny_Baba_555
 

❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی طرح.❤ ❤

Sunny_Baba_555
 

سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔