Damadam.pk
Sunny_Baba_555's posts | Damadam

Sunny_Baba_555's posts:

Sunny_Baba_555
 

تیکوں مُفت وِچ جے لبھ گئے ہیں
ساڈی قدر نہ کر تیڈا حق بن دے

Sunny_Baba_555
 

یہ جو ڈوبی ھیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں
یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزاھے

Sunny_Baba_555
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

Sunny_Baba_555
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔

Sunny_Baba_555
 

;"* کوئی ایسا شخص بھی دے *";
*"; مولا ;"*
;"*جو مجھے کھونےسے ڈرتا ہو*";

Sunny_Baba_555
 

❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے 💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں __ سہارا لینا کسی کا,....

Sunny_Baba_555
 

*اعتبار آتا نہیں تو آزمــــــــــا کر دیکھ لے_____*💔
*___صاحب___*
*ہم تیرے سب چاہنے والوں میں اوّل آئیں گے____*
😢 Zilam Loog✌

Sunny_Baba_555
 

سیکھ جا ؤوقت پر کسی کی چاہت کی قد ر کرنا
کو ئی تھک نہ جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے۔

Sunny_Baba_555
 

بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💓💓💓
بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💞❣💞💞💞

Sunny_Baba_555
 

اتنے امیر تو نہیں کہ سب کچھ خرید لیں
پر اِتنے غریب بھی نہیں کہ خود بِک جائیں

Sunny_Baba_555
 

ہم جو مل جاتے ہیں آسانی سے...!!
وہ سمجھتے ہیں کہ بیکار ہیں ہم...!!
<---S--->

Sunny_Baba_555
 

#اب کسی #رشتے کا ؛؛ بھی #اعتبار نہیں #رہا✌
#سب سے #ملوں گا ؛ #سب کے #انداز سے 💔

Sunny_Baba_555
 

حسین زلفیں دلکش آنکھیں حسن سراپا جمال تھا ،
❣️
ایک وفا کی کمی تھی؛ صاحب ، باقی یار تو کمال تھا

Sunny_Baba_555
 

مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص۔۔😘😘
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے۔۔❤❤

Sunny_Baba_555
 

کچھ ایسا ہو کہ سبھی رابطے کٹ جائیں☺️🔥
رگیں دماغ کی ایک حادثے میں پھٹ جائیں💔💯

Sunny_Baba_555
 

یہ بھی رسم دنیا ہے
دل بھر جانا بدل جانا پھر بچھڑ جانا😐

Sunny_Baba_555
 

بابا جی کہتے ہیں کہ وہ مجھے کہتی کہ مجھے کالا رنگ بہت پسند ہے 😍
میں جب اپنی تصویر سینڈ کی تو بلاک کر گیی ☹️ 💔

Sunny_Baba_555
 

اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟"😒🙏
میں نے مسکرا کر جواب دیا "تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو"۔😂😂
..!🙂

Sunny_Baba_555
 

*محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے 🙄😍*
*_________:::سرکار:::________*
*کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے😂😝*

Sunny_Baba_555
 

سنو جاناں❤
قائداعظم کی بات ہی مان لو
انہوں نے کہا تھا کہ ہمیں ایک ہونا پڑے گا😝😝😄😂
...☆¤°•○●●○•°¤☆