ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣😘
بابا جی کہتے ہیں کہ
اتنا لڑکے سارا سال نہیں پڑھتے...😌
جتنا لڑکیاں رکشے میں پڑھ لیتی ہیں...😜😛😃😁🙊🙈
میں اس کے دل میں گھر بنانے والا ہی تھا کہ حکومت نے سیمنٹ اور اینٹیں منہگی کر دی😕😂
مجھے ڈاکوؤں نے کہا !!!
نکالوں جو کچھ ہے 🙊
میں نے دانت نکالنا شروع کر دٸیے😁🙈😂😂
میرے اپنے سب مجھے پیار کرتے ہیں. ✌
سامنے کوئ نہیں آتا -پیچھے سے وار کرتے ہیں.💔

+
ٹیچر ؛خون کے مختلف گروپ کیوں ہوتے ہیں
پگلی
؛ وہ اس لیے کہ مچھر اک ہی فلیور پی پی کے بور نا ہو جائیں
😂😂😂😝😅
لڑکی : تمہاری تعلیم 🎓 کتنی ہے 😍
لڑکا : 😜 L.L.K.M.P
لڑکی : یہ کون سی 🎓 ڈگری ہے 🤔🤔
لڑکا : لمک لمک کے میٹرک پاس 😅😂😎
بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱
کچھ لڑکیوں کی شکل دال چاول
جیسی ھوتی ھے..
جب کے نخرے بریانی جیسے.🙄😏😏😏😏😂😂😂😂🤣
مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😂
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا😀😂
بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں😋
جن کی صورت اور سیرت دونوں پیاری ہوتی
جیسے کےمیں ؟؟؟؟؟؟؟؟👇👇
الحمد للہ😘😘
ہائے میں صدقے خود پہ
یااللہ کوئی شرارتی سی لڑکی دے جو🙈🙊😋
شغل لگاتی ہو
کریم نہیں😂😂
" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻
اگر تم چاہتی هو کے تمہیں بھول جائیں ہم__
تو اپنی چشمے والی سہیلی کا نمبر دے دو__😝😜😀😀😁
چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂
لڑکا: مجھے ایڈ کرو گی؟؟؟❤
لڑکی: رکو ! اپنے بوائے فرینڈ سے پوچھ کے بتاتی ھوں😉
لڑکا: باجی ایسے ھی انکار کر دو😕😕قسطوں میں ذلیل کرنا ضروری ہے کیا😂
❤❤❤
...
کب آئے گا وہ دن جب وہ کہے گی 😉😍
دیکھیں نہ یہ اپکا صاحبزادہ
میرے بال نہیں چھوڑ رہا 😍😜😂🙈🙆
میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂😜
وہ پوچھنا یہ تھا😳
کہ سر توڑ کوشش کرتے وقت
سر اپنا توڑتے ہیں یا دوسروں کا
🤔🙊😜🤣😅😂😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain