ساڈے کم نہ آئی دعا تیری
سانوں مقدر مار گیا سائیں
محفـــــــــــــــل, خامـــــــــــــــوش ہے آج صـــــــــــــــاحب
ٹـــــــــــــــوٹے ہوۓ لـــــــــــــــوگ کہــــــــــــــــــاں ہیں 💔🔥
ہوئی تیز دل کی دھڑکن جب کہا اس نے رو کر
مجھے یاد بھی نہ کرنا مجھے یاد بھی نہ آنا
تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں
درد ہو تو سمجھ لینا رشتہ ابھی باقی ہے
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
دنیا بہت مطلبی ہے ......
ساتھ کوئی کیوں دے گا؟
مفت کے یہاں کفن نہیں ملتا.
تو بغیر غم کی محبت کون دے گا. .....؛
میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣ ..!!
میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے
حال یہ ہے کہ بس رویا جائے ،،،
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے ..!!💞
وه سر بھی کاٹ دیتا تو ھوتا نہ کچھ ملال
افسوس یہ ھے اُس نے میری بات کاٹ دی
"محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ھے....!!!
!!!___صاحب___!!!
"مگر خاموش بیٹھا ہوں محبت کر جو بیٹھا
ہوں...!!
*"555"*❣🔥❣
👈شالا وقت نہ مشکل پیش آوے👉🙏
👈ایتھے درد ونڈیندا کوئی نئیں..🔥
#BAWA____LooG🔥
ﺍِﮎ ﻧﻈﺮ تُجھ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ...
مُجھے ﺳﺎﺭﯼ ﺩُﻧﯿﺎ ﺣﺴﯿﻦ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ... 😶
مجھے اس جگہ سے بھی ہو جاتی ہے محبت.
جہاں بیٹھ کر سوچ لوں________تمہیں..❤
يوں راتو کو جاگنے کى ميرى عادت تو نا تھى
نا جانے کسى کى يادوں نے مجھے آوارە بنا ديا
ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!😢😢
*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز کو...!!
سب قابلِ مرمت ہے سوائے دل اور اعتبار کے...!!🤔
کوشش تو کرو نا ۔۔۔صاحب
تھوڑا سا ہمیں یاد کرنے کی

کچھ غم نہیں اس کے بچھڑ جانے کا شاکر
افسوس اتنا ہے میرا ہو کے بھی میرا ہو نہ سکا🥵
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain