وہ جو ايک شخص______ نہیں ملتا...
لے کر ساری کائنات____ کیا کروں...؟💕💕 ......*
کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ
♥️
مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر 🔥
ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں ❤🙏🏻
ساڈے کم نہ آئی دعا تیری
سانوں مقدر مار گیا سائیں
ارے! ہم تو چاہتے ہیں کہ لوگ ہم سے نفرت کریں،
محبت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں۔۔۔!🔥
نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _____ باتیں ہزار کرتے ہیں
سنا ہے شوق نہیں رکھتے تم محبت کا..
مگر یقین مانو، برباد تم کمال کا کرتے ہو.🔥💔🥀°`"__
بگڑ جائیں تو کسی کی نہیں سنتے
ویسے کافی اچھے ہیں ہم✌
کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری...❣
کہ بن تیرے میں ہمیشہ نا مکمل سا رہتا ہوں...😔
میں انتظار کے قائل نہ تھا۔ مگر آپ نے
سائیں
لگا دیا مجھے دیوار سے گھڑی کی طرح...!

بہت پہلے سنا تھا کہ محبت اجاڑ دیتی ہے___
اب آئینہ دیکھتا ہوں تو زندہ مثال ملتی ہے
محبت سچ ہے صاحب😢
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🔥
💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞
وقت بتائے گا اُسے ہماری قدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی!!💔
نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو💔
روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں😧
وہ ملا بھی تو رب کے گھر میں اقبالؔ😊
اب تُو ہی بتا عبا دت کرتے یا محبت🌹۔
کون سی آنکھ میں سرمہ ڈالوں !
❤
دونوں آنکھوں میں تم ہی بستے ہو ..🌹
بہت روے😢😢 تیری یاد کو سینے سے لگا کر
اتنا 👆خدا کو یاد کرتے تو شاید ولی بن جاتے
دل توڑ کر؟؟؟💔!
عبادتیں کرتے ھو...........!
دعا ہے میری،
تمہارے سجدے قبول ھوں 😔😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain