ساڈے کم نہ آئی دعا تیری
سانوں مقدر مار گیا سائیں
دھند کی شال میں لپٹے ہوئے
منظر کی طرح!✌
یاد آیا ہے کوئی آج ۔۔۔۔پھر گزرتے دسمبر کی طرح💔
*لاکھ تو کپڑے بدل ،جوتے پہن ،بال بنا*
*عشق کا روگ ہے آنکھوں سے نظر آتا ہے۔۔۔💔*
سب حادثات مل کے میرا کچھ نہ کرسکے
اِک تیرا اجتناب .......... میری جان لے گیا .......!!!
جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.
آ دیکھ میری آنکھوں میں کبھی...!!
تکتی ہے ہر پل تیری راہ...!!
سوچتا ھوں کہ ھر کاغذ ___پر تیری تعریف لکھوں
ڈرتا ھوں کہ کہیں ھر کوٸی___ تیرا دیوانہ نہ ھو
جاۓ.
💌💓💓💓Love💓💓💓
میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___!❤
سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!😢
💔خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔. Aya oye Dard💔💔😢✌
آگ لگے اسکی یادوں کو🔥
آج پھر چاۓ ٹھنڈی کردی😒🍂
میری سانسوں میں اضافہ ہوتا ہے
جب کبھی آپ کا دیدار ہوتا ہے
🙏✌
تنہائی میں جو چومتا ہے میرے نام کے حروف..
محفل میں وہ شخص میری طرف دیکھتا بھی نہیں....✌
مجھے معلوم تھا محسن وہ میرا ہو نہیں سکتا
💔
مگر پھر بھی مجھے دیکھو محبت ہوگئی اس سے
😔😢
یہ شاعری میری بس وقت کا ضیاع ہے 🔥
جس کیلئے لکھتا ہوں وہ پڑھتا کہاں ہے۔ !
#😢
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
۔۔۔
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
ارے! ہم تو چاہتے ہیں کہ لوگ ہم سے نفرت کریں،💔
محبت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں۔۔۔!👉 Busy😢
نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _____ باتیں ہزار کرتے ہیں
خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو۔۔۔۔۔۔۔
ھم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
سنا ہے شوق نہیں رکھتے تم محبت کا..
مگر یقین مانو، برباد تم کمال کا کرتے ہو.🔥💔🥀°`"__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain