Damadam.pk
Sunny_Baba_555's posts | Damadam

Sunny_Baba_555's posts:

Sunny_Baba_555
 

*تیری محبت سے ذیادہ تیری عزت عزیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
*تیرے کردار پے بات آئی تومیں اجنبی بن جاوں گا...*

Sunny_Baba_555
 

توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز کو...!!
سب قابلِ مرمت ہے سوائے دل اور اعتبار کے...!!🤔

Sunny_Baba_555
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹

Sunny_Baba_555
 

یہ محبت کے حادثے اکثر_______ دلوں کو توڑ دیتے ہیں🍂
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں🍂

Sunny_Baba_555
 

منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے🔥

Sunny_Baba_555
 

کبھی لگتا ہے پتھر بن گیا ہوں میں
کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کو من کرتا ہے...!!❤❤

Sunny_Baba_555
 

#کملیا____وفاواں #خون وچ #ہوندیاں
#بندہ تے #ہر____کوئی #مٹی دا #ہوندا✌

Sunny_Baba_555
 

يوں راتو کو جاگنے کى ميرى عادت تو نا تھى

نا جانے کسى کى يادوں نے مجھے آوارە بنا ديا 🔥

Sunny_Baba_555
 

*کل شام یوں ہوا کہ ہواؤں کے ذکر پر*
*بجھتے ہوئے اک چراغ نے جلنے کی ٹھان لی*
_____🔥
*#مرشد*

Sunny_Baba_555
 

#_کوئی_پتھر_پہاڑاں_دے??
#_کر_برباد_گئے_سانوں_نخرے_یاراں_دے،
🔥🔥
!! !!

Sunny_Baba_555
 

" جوگ " " فقیری " __________ "عشق " اِک پاسے !!!
" یار " سوهنے دی ____________ " دید " اِک پاسے !!

Sunny_Baba_555
 

کتنی کمال کی نفرت تھی اسے میری ❤محبت سے
اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ ک
💯🔥💘

Sunny_Baba_555
 

كہا تها نہ...!!
ع سےصرف عشق نہيں ہوتا..!!
اب بهگتو..!!
عذاب سارے..

Sunny_Baba_555
 

وہ شخص خدا نہ تھا پھر بھی💕
دل آگیا تھا اس پر ایمان کی طرح
🍁🍁

Sunny_Baba_555
 

میرے ہاتھوں کی لکیریں تیرے نام کی ہوں یا نہ ہوں
میرے ہونٹوں کی سب دعائیں تیرے نام کی ہیں.❤

Sunny_Baba_555
 

شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی میں نے
" کملی"
أس نے لگا کر گلے _______سارا حساب بگاڑ دیا

Sunny_Baba_555
 

کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے❤
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہاہ ہوتی ہیں ❤

Sunny_Baba_555
 

درد نے میـــــــــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ھے...
۔۔۔جی
جیسے اس کا بھی میـــــــــــــــرے سوا کوئ نھیں
💔

Sunny_Baba_555
 

انجام کی پرواہ ہے تو رابطے چھوڑ دو ہم سے"😏
دوست "
ہمارے خون میں ضد ہے اور ضد میں جان جاتی ہے."❤✌

Sunny_Baba_555
 

تم ہماری باتوں کا جواب نہیں دیتے تو کیا ہوا
آؤ گے جب ہماری قبر پر ہم بھی ایسے ہیں کریں گے