💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے💔
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
زندگی پر سکون سى ھو گئ ہے...
مرشد ❤
جب سے چھوڑے ہیں منافق لوگ میں نے...
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
عمـــــر تنھا گـــزار ڈالـی
صاحب
کوئــی آنــے کـا وعــدہ کــر گیــا...
میں نے تو سوچا کو دو چار ہی ہوں گے
مگر یہاں تو پورا اک فرقہ ہے اداس لوگوں کا۔
اتنے برے نہ تھے ہم جتنے الزام لگائے لوگوں نے
کچھ تو مقدر برا تھا اور کچھ آگ لگائی اپنوں نے
روٹھنے والے، تیرے دل میں محبت جاگے🔥
ہم نے #قرآن کا دل، پڑھ کے دعا مانگی ہے❤
" 💯
تم نے بھی وہی کیا ................ جو لوگ کرتے ہیں
پاس آئے اپنا بنایا اور پھر بنا کسی قصور کہ چھوڑ دیا
رات بھر جاگتا ہے ______ ایک پاگل
کیا جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا
💘💘💔💔
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥
سرکار...💔
اتنا قریب ہو گیا تھا
مجھے لگا میرا ہو گیا تھا. 💔
#تیڈے_پیار_دا_شاکر_مجرم_ہاں🔥🔥
ودا #در__در_رول__اجازت_ھئی🔥🔥
صرف سال بدلتے ہیں
لوگ نہیں,رویے نہیں ,لہجے نہیں..
#____تو میسر #____ہو اک #_لمحے کو
#___عمر #_ساری #___بہار ہو جائے ۔۔!
محبت نہیں نظر بد کہو
صاحب
جس کو لگتی ہے برباد کر دیتی ہے
اب میں مکمل اجڑ چکا ہوں۔۔۔۔❣
اب اداسی بھی میرے گھر نہیں آتی۔۔۔❣
وہ جانتا تھا ہزاروں عیب ہیں مجھ میں مگر....
اک وہی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو مجھے انمول کہتا تھا....❤
وہ جانتا تھا ہزاروں عیب ہیں مجھ میں مگر....
اک وہی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو مجھے انمول کہتا تھا....❤
اسکی بارات پھیکی پڑ گئی تھی🖤🚫
میرے دکھ میں سارا گاؤں شامل تھا 💔🔥
ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ ......
مصروف زندگی میں جہاں بھی ہوں خیال تیرا ضرور آتا ہے ......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain