Damadam.pk
Sunny_Baba_555's posts | Damadam

Sunny_Baba_555's posts:

Sunny_Baba_555
 

تمارے ہاتھ کے دستک کی آس میں محسن
میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہی گیا برسوں

Sunny_Baba_555
 

" لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیے لکھتے ہو اتنی شاعری---!!
" میں سوچ کر مسکرا دیتا ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا---!

Sunny_Baba_555
 

چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥

Sunny_Baba_555
 

اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
̤
̤
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہےii

Sunny_Baba_555
 

ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔

Sunny_Baba_555
 

عمر میری بھی تجھ کو لگ جائے
ہجر کیا ہے تجھے پتہ تو چلے

Sunny_Baba_555
 

مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر

Sunny_Baba_555
 

چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا
سوآگیا ہے تمہاراخیال ویسے ہی

Sunny_Baba_555
 

تم نے دیکھا محض مجھے خاموش باہر سے💔
میرے اندر کی چیخیں تیرا دل پھاڑ سکتی ہیں💔۔🔥۔

Sunny_Baba_555
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔

Sunny_Baba_555
 

👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں .....
..❤
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا😢

Sunny_Baba_555
 

ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگۓ ......!!!
پھر یوں ہوا کہ رات بہت دیر تک رہی.....!!!

Sunny_Baba_555
 

میرے سجدوں کے تسلسل کو تو کیا جانے....
.
سر جھکایا تو تجھے مانگا ہاتھ اٹھایا تو تجھے مانگا

Sunny_Baba_555
 

*زبان*
لفظوں کے دانت نہیں ھوتے پھر بھی کاٹ لیتے ہیں اگر یہ کاٹ لے تو اس کے زخم عمر بھر نہیں بھرتے
حضرت علی ع

Sunny_Baba_555
 

*بھروسہ*
کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق
حضرت علی ع

Sunny_Baba_555
 

*صبر*
صبر ایسی سواری ھے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کی قدموں میں نہ کسی کے نظروں میں
حضرت علی ع

Sunny_Baba_555
 

*فطرت*
انسان کی فطرت اسکے چھوٹے چھوٹے کاموں سے ظاہر ھوتی ھے بڑے کام تو ھمیشہ سوچ سمجھ کر کرتا ھے
حضرت علی ع

Sunny_Baba_555
 

*سکون*
اگر دنیا سکون ھوتا تو لوگ اللہ کو بھول جاتے سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ھے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں
حضرت علی ع

Sunny_Baba_555
 

*دوست*
اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا
حضرت علی ع

Sunny_Baba_555
 

*دولت*
دولت مٹی کی طرح ھے اسے ھمیشہ پاؤں کے نیچے رکھنا چاہئے اگر تم سرپہ چڑھاؤگے تو یہ قبر بن جاے گی اور زندہ لوگوں کے لئے قبریں نہیں ھوتی
حضرت علی ع