Damadam.pk
Suraaj-+-chand's posts | Damadam

Suraaj-+-chand's posts:

Suraaj-+-chand
 

اپنی ماں کے ہاتھ سے بنے کھانے میں نقص نہ نکالا کریں
آپ خوش قسمت ہو کہ ماں کھانا بنا دیتی ہے
اس دنیا میں کچھ کے پاس کھانا نہیں کچھ کے پاس ماں نہیں