رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص صبر کرنے کی کوشش کرے گا اللہ ان کو صابر بنا دے گا جو مستغنی بنے گا اللہ تعالٰی ان کو غنی بنا دے گا
حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں ۔ میں نے کبھی گھر میں چراغ نہیں جلایا کسی نے وجہ پوچھی تو جواب دیا محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے ہوتے ہوئے کسی چراغ کی کیا ضرورت
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے کسی نے پوچھا کہ ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ ہماری نمازیں قبول ہو رہی ہیں کہ نہیں تو آپ نے فرمایا جب ایک نماز کے بعد دوسری نماز پڑھنے کو تمہارا دل کرے تو سجھ جانا آپ کی نمازیں قبول ہو رہی ہیں
احترام اور حکم جب یہ دونوں چیزیں انسان میں ہوں گی تو انسان کی کامیابی ہی کامیابی ہے ہم کہیں جا رہے ہیں راستے میں اللہ کا نام لکھا ہوا گرا پڑا ہے تو ہم نے اٹھایا اس کو چوما اور کسی محفوظ اور اونچی جگہ پر رکھ دیا اور یہ بہت اچھی بات ہے یہ ہوا احترام آذان آ رہی ہے ہم چپ ہو کر آذان سنی یہ بھی ہو گیا احترام مگر جب آیا حکم تو ہم لا پروا ہو گئے آذان تو سنی مگر نماز نہ پڑھی جس کا حکم ہے برائی نہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور ہم وہ کرتے ہیں ذرا سوچئے احترام کر کے ہم کامیاب ہو سکتے ہیں اللہ پاک علم اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
پتا ہے سب سے بڑا گناہ کون سا ہے جو ہم مسلمان بڑے شوق سے کرتے ہیں وہ یہ ہے جو ہم سیلفی تصویر بناتے ہیں قیامت والے دن اللہ پاک بولیں گے اب ان میں تم روح ڈالو کیا روح ڈالنے کی طاقت ہے ہم میں اللہ پاک ہم سب کو اس گناہ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین