میں نے ہر اس شخص کو خوشحال دیکھا ہے
جس نے الحمدالله کہنے کی عادت ڈالی ہوئی ہے

جب مردہ عورت کو غیر محرم نہیں دیکھ سکتا تو پھر زندہ عورتیں کس جواز کے تحت اپنی نمائش کرتی ہیں
ذرا سوچئے
بات کڑوی ضرور ہے مگر حقیقت تو یہی ہے
سنو لڑکیوں تم پے حجاب ایسے ججتا ہے جیسے قرآن مجید پر غلاف


صبر کیسے آتا ہے
یہ تو تہجد کی نماز میں گڑگڑا کر
رب سے اپنے لیے سکون
مانگنے والوں سے پوچھو
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے کسی نے پوچھا کہ ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ یہ تکلیف ہمارے لیے آزمائش ہے یا ہمارے گناہوں کی سزا ہے
تو آپ نے فرمایا
جو تکلیف تم کو اللہ سے دور کر دے تو سمجھ جانا اللہ آپ سے ناراض ہے اور جو تکلیف تم کو اللہ سے قریب کر دے تو سمجھ لینا یہ آزمائش ہے
جب عبادت بوجھ نہ لگے تو
سمجھو اللہ سے عشق ہو گیا ہے







تین چیزیں کبھی زیادہ مت کرنا
اعتبار
انتظار
اظہار
کامیاب رہو گے
تین چیزیں سنبھال کر رکھنا
راز
زبان
حیا
کبھی پچھتاؤ گے نہیں
تین دوست بنا لو
قرآن
نیک اعمال
حسن اخلاق
کبھی تنہا نہیں رہو گے
تین کاموں میں جلدی کرو
فرض
قرض
شادی
سکون ملے گا

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain